نمازی کے ہاتھ میں موجود زخم سے دورانِ نماز فقط خون چمکا ہوتو کیا اس صورت میں وضو ٹوٹ جائے گا ؟
جواب: ماء او صدید اوغیرہ ان سال عن رأس الجرح نقض وان لم یسل لا ینقض ۔ “یعنی اگر چھالہ نوچ ڈالا اور اس سے پانی یا کچ لہو وغیرہ نکلا، تو اگر وہ زخم سے بہہ جا...