’’اگر کبھی تو میری اجازت کے بغیر میکے گئی ،تو تجھے طلاق ہے ،طلاق ہے ،طلاق ہے‘‘ بیوی کو یہ الفاظ بولے تو حکم
جواب: قسم ختم ہوجائے گی اور کچھ بھی واقع نہیں ہوگا اور اگر عورت مدخولہ ہو، تو پہلی طلاق شرط کے ساتھ معلق ہوگی اور دوسری ،تیسری فوراً واقع ہوجائیں گی اور اگ...