Displaying 81 to 90 out of 5862 results
مسلمان عورتوں کا سندور لگانا یا منگل سوتر پہننا کیسا
سوال: ہند میں رہنے والی بعض مسلمان عورتیں ہندوعورتوں کی طرح مانگ میں سندور اور گلے میں منگل سوترپہنتی ہیں ؟اس کا کیاحکم ہے؟
کیا عورتیں نمازِ جنازہ پڑھ سکتی ہیں؟
جواب: عورتوں کا نمازِ جنازہ پڑھنے کے لئے جنازے کے ساتھ جانا، ناجائز وگناہ ہے، کیونکہ ہمارے نبی صلَّی اللہ تعالٰی علیہ واٰلہٖ وسلَّم نے جنازے کےساتھ عورتوں ...
صبح صادق کےبعدصاحب نصاب ہوتوصدقہ کامسئلہ
سوال: زید عید الفطر کے دن صبح صادق کے وقت تو صاحب نصاب نہیں تھا مگر عید کی نماز کے بعد ظہر سے پہلے پہلے صاحب نصاب ہو گیا تو کیا زید پر صدقہ فطر واجب ہو گا ؟
کیا درود پاک حق مہر بن سکتا ہے ؟
جواب: عورتوں کا جو مہر مقرر ہوا ، مثلاً: اُس کی بہن، پھوپی، چچا کی بیٹی وغیرہا کا مہر ، اس عورت کے ليے مہرِ مثل ہے۔ مسئلہ کی تفصیل:نکاح کے باب میں ایک ...
کیا سخت سردی کی وجہ سے وضو و غسل کی جگہ تیمم کر سکتے ہیں ؟
جواب: عورتوں کےلئے اور طاقتوروں کے مقابلے میں کمزوروں کےلئے رخصت کی صورت جلد نکل آئے گی۔ نوٹ:لوگوں کو چاہیے کہ وہ اپنے طور پر جائز و ناجائز کے فیصلے نہ...
عید کے موقع پر مہمان کا صدقۂ فطر کس پر واجب ہے؟
نماز کے ایک رکن میں تین بار کھجانے سے نماز کا حکم
جواب: پر اُن نمازوں کو لوٹانا ضروری ہے ، کیونکہ فقہائے کرام فرماتے ہیں کہ نماز میں ایک رُکن میں تین مرتبہ ہاتھ اٹھانا عملِ کثیر ہے اور نماز میں ہر وہ عمل...
عورتوں کا باریک لان کے کپڑے پہننا کیسا؟
کیا موت کے بعد مسلمان کی روح اپنے گھر میں آتی ہیں ؟
سوال: کسی مسلمان کے فوت ہوجانے کے بعد جب اسے دفن کیا جاچکا ہو،کیااس کے بعد اس کی روح گھر پر آتی ہی رہتی ہے اور خاص طور پر تیسرے دن؟
کیا قربانی کرنے والے پر عید کا روزہ لازم ہے ؟