Displaying 81 to 85 out of 85 results
منقولی چیز کو قبضے سے پہلے بیچنا گناہ ہے
جواب: خریدار قبضہ کرنے سے پہلے بھی کسی اور کو فروخت کر سکتا ہے، اس میں شرعاً حرج نہیں ہے۔ حضرت عبد اللہ بن عباس رضی اللہ تعالیٰ عنہما سے مروی ہے کہ نبی ...
قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
جواب: خریدار کو کھڑا کر کے دکھایا جا سکے کہ یہ آپ کا پلاٹ ہے، محض فائل نہ ہو۔ عموماً قسطوں پر پلاٹ بیچنے والے پلاٹ کی قیمت اوراس کی ادائیگی کا شیڈول چا...
آگے بیچنے کے لئے قسطوں پر چیز خریدنا کیسا؟
جواب: خریداری کے جواز کی تمام شرائط پائی جائیں توقسطوں پر خریدنا، جائز ہے چاہے آگے بیچنے کی نیت سے ہی خریدا ہو اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں کیونکہ خریدنے کے...
سودا ہونے کے بعد کرنسی کی قیمت میں کمی زیادتی کا شرعی حکم
جواب: خریدار پر کرنسی (Currency) کی طے شدہ مقدار ہی دینالازم ہوتا ہے۔ بیچنے والابھی طےشدہ مقدار ہی طلب کرسکتا ہے۔ پوچھی گئی صورت میں یورو (Euro) میں سود...
ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟
جواب: خریداراوربیچنے والے میں سے کوئی بھی فریق اپنےمعاہدے سے نہیں پھر سکتا۔ لہٰذا مذکورہ صورت میں جب خرید و فروخت کے وقت ایک قیمت طے کرلی گئی تو اب اسی ط...