Displaying 81 to 90 out of 4468 results
ناجائز کام کے لیے شرعی سفر کرنے والے پر بھی سفر کے اَحکام ہوں گے ؟
جواب: پکا ارادہ کر لیا تھا،تو اللہ تعالیٰ کی بارگاہ میں توبہ بھی کرنی ہوگی کہ گناہ کا پکا ارادہ بھی گناہ ہے اور اس پر پکڑ ہے۔ تنویر الابصار و در مختار م...
اگرمچھلی ذبح کی اور بسم اللہ نہ پڑھی تو کیا حکم ہوگا؟
سوال: اگرذبح کیا جائے اور بسم اللہ نہ پڑھی جائے تو کیا مچھلی حلال ہوگی ؟
دوستوں کو کھانا کھلانے کی منت کا حکم
سوال: زید نےزبان سے الفاظ ادا کرتے ہوئے یہ منت مانی کہ اگر میرا فلاں کام بن گیا، تو میں اپنے دوستوں کو کھانا کھلاؤں گا، پھر وہ کام بن گیا ،تو کیا زید پر کھانا کھلانا لازم ہو جائے گا؟
حالت حیض میں نیاز کا کھانا پکانا اور کھانا
سوال: کیا حیض کی حالت میں اسلامی بہنیں نیاز پکا اور کھا سکتی ہیں؟
مار کر پکڑی جانے والی مچھلی حلال ہے یا نہیں ؟
سوال: ہم بھالے سے مچھلی کو مار کر پکڑتے ہیں تو کیا اس مچھلی کا کھانا حلال ہے؟
وضو و غسل کے بعدمعلوم ہوا کہ نیل پالش لگی رہ گئی، تو جو نماز پڑھی اس کا حکم
جواب: حلال ہے اور اسے کھا کر جب تک بو زائل نہ ہو مسجد میں جانا ممنوع، مگر جو حقہ ایسا کثیف و بے اہتمام ہو کہ معاذ اللہ تغیرِ باقی پیدا کرے کہ وقتِ جماعت تک ...
کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟
سوال: کیا گونگے کا ذبیحہ حلال ہے؟ اسلام اس بارے میں ہماری کیا رہنمائی کرتا ہے؟
سود کھانے والے کے گھر کھانا پینا کیسا ؟
جواب: کرنی چاہئےتاکہ وہ سود جیسی نحوست کو چھوڑ دیں ۔ البتہ اگر مجبوراً کھانا بھی پڑے، توجب تک یہ معلوم نہ ہو کہ جو کھانا لگایا گیا ہے بعینہ یہی سود کے ...
مسافر جمعہ پڑھا سکتا ہے یا نہیں؟
جواب: پائے جانے کی صورت میں مسافر بھی اس کا اہل ہے۔ یاد رہے جمعہ کی شرائط میں سے ایک اہم شرط یہ بھی ہے کہ امام سلطانِ اسلام ہو یااس کا ماذون و اجازت یا ...
پلاٹ کی خرید و فروخت کی چند صورتیں اور احکام؟
جواب: حلال ولو بجلده أو بعض أجزائه التِي لا يحلّها الموت أو بلحمه أيضاً في غير الأكل بعد الذكاة‘‘ ترجمہ :میں کہتا ہوں :لیکن معلوم ہے کہ بیع درست ہونے کا مدا...