روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: پس اگر نادار شخص نے دو دن روزہ رکھا پھر تیسرے دن کے روزے سے فارغ ہونے سے ایک لمحہ قبل وہ مالدار ہوگیا اگر چہ مورث کی مالداری کی حالت میں موت کے سبب ہ...