Displaying 871 to 880 out of 935 results
کرائے کی چیز آگے زیادہ کرائے پر دینے کا حکم
جواب: جانا جواز کے لئے کافی ہے: 1. اس میں ایسا اضافہ کردیا جائے جو اس چیز کے ساتھ قائم ہو اور اس چیزکی ویلیو (Value)بڑھا دے مثلاً مکان ہے تو اس میں رنگ کرو...
عورت کا کیپری ٹراؤزر پہن کر نماز پڑھنے کا حکم
جواب: جانا جس میں اس کی اعضائے جسم کی ہیئت یا رنگت ظاہر ہو، ناجائز و گناہ کا کام ہے ، ہاں ! اگر ڈھیلا ہے اور اسے پہننے سے اعضائے جسم کی ہیئت یا رن...
مروجہ قوالی کروانے کا شرعی حکم
جواب: جانا، ناجائز ہے، ایسی محفل میں جانا اور وہاں بیٹھنا ناجائز ہے، مشایخ سے اس قسم کے گانے کا کوئی ثبوت نہیں۔جو چیز مشایخ سے ثابت ہے وہ فقط یہ ہے کہ اگر ک...
کیا مذاق میں بھی ظہار ہوجاتا ہے؟
جواب: جانا کوئی شرط نہیں۔ یاد رہے کہ ظہار سے مراد یہ ہے کہ مرد اپنی بیوی کو یا اُس کے کسی ایسے جزء کو جو کُل سے تعبیر کیا جاتا ہو، کسی ایسی عورت سے ...
میت کو غسل دینے کے بعد نجاست نکلے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: جانا سنت ہے اور یہ ایک غسل ہے۔ تین غسل دینے کا اگر یہی مطلب ہے، تو خیر، ورنہ لغو۔"(فتاوی امجدیہ، حصہ 1، صفحہ 331، مکتبہ رضویہ، کراچی) وَاللہُ اَعْلَم...
کیا دو آدمی مل کر تراویح پڑھا سکتے ہیں؟
جواب: جانا ، بہتر نہیں ،البتہ نماز ہو جائے گی۔ بحرالرائق میں ہے : و في الخلاصة إذا صلى الترويحة الواحدة إمامان كل إمام ركعتين اختلف المشايخ والصحيح أنه...
ڈیل ہونے کے بعد خام مال کی قیمت بڑھنے کی وجہ سے زیادہ قیمت کا مطالبہ کیسا ؟
جواب: جانا روا نہیں، نہ اس کے پھر نے سے وہ معاہدہ جو مکمل ہوچکا، ٹوٹ سکتا ہے، زید پر لازم ہے کہ مال فروخت شدہ تمام وکمال خریدار کو دے۔“(فتاوی رضویہ ،ج17،ص8...
بے نمازی والدین کی خدمت کرے تو جنت میں جائے گا یا نہیں ؟
جواب: جانا یہ آخرت کے غیبی معاملات ہیں ان کا کسی شخص کے حق میں یقینی طور پر ہونا یہ اللہ عزوجل اور اس کے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم کے بتائے بغیر معلوم ...
پاسپورٹ نہ بن رہا ہو تو حج کے متعلق حکم
جواب: جانا ممکن نہیں ،لہذا حکم یہی ہوگا کہ وہ پاسپورٹ بنانے کی کوشش جاری رکھے، اگر وقت پر پاسپورٹ بن جائے اور حج پر جانے کی صورت موجود ہو تو فوراً ...
کسٹمرز کے بچے ہوئے کھانے کا حکم
جواب: جانا دلالۃ ان کی طرف سے اجازت ہے اور یہ اس معمولی لقطہ کے حکم میں ہے جس کواپنے استعمال میں لاناہے ۔ چنانچہ علامہ ابن نجیم مصری علیہ الرحمہ ارشاد ...