قربانی کے جانور کی کھال ذاتی نفع کے لیے بیچ دی تو کیا کرے؟
سوال: زید نے قربانی کی کھال ایک ہزار روپےمیں بیچ کر اس رقم کو اپنے ذاتی استعمال میں لے لیا۔ اب زید کو اپنی غلطی کا احساس ہورہا ہے اور وہ اپنے کیے پر شرمندہ ہے۔
آپ سے معلوم یہ کرنا ہے کہ زید اگر ایک ہزار روپے کسی مسجد میں دے دے یا کسی بھی نیک کام میں خرچ کردے، تو اس صورت میں زید برئ الذمہ ہوجائے گا؟