Displaying 861 to 870 out of 1005 results
بچی کا نام زائنہ رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی ہے: سنگار کی ہوئی عورت۔(القاموس،ص732،لاہور) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم...
بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟
جواب: معنی ہے :’’ خوشنما،خوبصورت ،حسین ،نازک،نرم ،چالاک وغیرہ۔‘‘ شرعی اعتبا ر سے یہ نام رکھنا جائز ہے۔ ا لبتہ! بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام صحابیات...
دورانِ عدت پسینے کی بو ختم کرنے کے لیے پرفیوم یا باڈی اسپرے استعمال کرنا
تاریخ: 04ذالحجۃ الحرام1442ھ/15جولائی2021ء
عدت کے دوران سرخ لباس پہننا کیسا ہے ؟
تاریخ: 03ذالحجۃ الحرام1442ھ/14جولائی2021ء
عفان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی "بہت زیادہ پاکدامن" ہے اور یہ نام رکھنا درست ہے۔ البتہ! بہتریہ ہے کہ اولابیٹے کانام صرف"محمد"رکھیں کیونکہ حدیث پاک میں نام محمدرکھنے کی فضیلت...
بچی کا نام ”ام ہانی “رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی ہے”ہانی کی ماں “۔ یہ اپنی اصل کے اعتبارسے اگر چہ کنیت ہے کیونکہ جوعَلم ”ام“ یا ”اب“سے شروع ہو،وہ کنیت کہلاتاہےلیکن اسے بطور نام رکھنا بھی جائزو...
بچی کا نام سلطنت پروین رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی "حکومت اور عمل داری" ہے۔ اور پروین کا مطلب "عقد ثریا، سات ستاروں کا جھرمٹ" ہے یہ نام رکھنا جائز ہے، مگر بہتر یہ ہے کہ اس کےبجائے ازواج مطہرات یا ...
جنازہ کسی جگہ سے گزرے، تو اسے دیکھ کر کھڑے ہونا چاہئے یا نہیں؟
جواب: معنی روایت کیاہے اورفرمایا:کھڑے ہونے کاعمل شروع میں تھاپھرمنسوخ ہوگیا۔یہ شرح منیہ میں مذکورہے ۔(الدرالمختارمع ردالمحتار،کتاب الصلاۃ،باب صلاۃ الجنازۃ،م...
عزۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: ” عزَّۃ “نام کامعنی بتادیجیے ۔
"مناہل" نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: معنی "گھاٹ ، چشمہ" ہے، یہ نام رکھنا جائز ہے۔ لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواج مطہرات یا صحابیات یادوسری نیک خواتین میں سے کسی کے نام پر نام رکھاجائے کہ نیکوں...