Displaying 841 to 850 out of 1510 results
عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے متعلق وضاحت
جواب: اچھا نام وہ ہے جو بے معنی نہ ہو جیسے بدھوا،تلوا وغیرہ اور فخر و تکبر نہ پایاجائے جیسے بادشاہ،شہنشاہ وغیرہ اور نہ برے معنی ہوں جیسے عاصی وغیرہ۔بہتر یہ ...
بیٹی کا نام ایزل رکھنا کیسا؟
جواب: اچھا نام رکھا جائے۔ ہندوستان میں بہت لوگوں کے ایسے نام ہیں جن کے کچھ معنی نہیں یا اون کے برے معنی ہیں ایسے ناموں سے احتراز کریں۔ انبیائے کرام علیہم ال...
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
جواب: اچھا، نہ پڑھے تو حرج نہیں‘‘۔(فتاویٰ رضویہ، جلد6،صفحہ191، رضا فاؤنڈیشن،لاھور) بہار شریعت میں ہے:’’نماز میں اعوذ و بسم اﷲ قراء ت کے تابع ہیں اور ...
فرحان نام رکھنا کیسا ہے ؟
عائذہ نام رکھنا کیسا؟
جواب: اچھا ہے کہ حضرت عبدا للہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سےحدیث روایت کرنے والی ایک خاتون کا نام بھی ”عائذہ“تھا۔ الطبقات الکبری میں ہے "عَائِذَةُ.امرأة من...
بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟
جواب: اچھا نام رکھنا چاہیے۔ حدیث میں ہے، کہ ''قیامت کے دن تم اپنے اور اپنے باپوں کے نام سے پکارے جاؤ گے، لہٰذا اپنے نام اچھے رکھو۔حضور اقدس صلی اللہ تعالٰی ...
تحسین فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
مائرہ نام رکھنا کیسا ؟
جواب: اچھا نام رکھا جائے، اور بہتر یہ ہے کہ صحابیات یانیک بیبیوں کے نام پر نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی ہے ۔ اچ...
وجیہہ نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اچھا نام وہ ہے جو بے معنی نہ ہو۔بہتر یہ ہے کہ انبیاء کرام یا حضور علیہ السلام کے صحابہ عظام،اہلبیت اطہار کے ناموں پر نام رکھے ۔( مرآۃ المناجیح ،جلد5 ،...
نوفل نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: اچھا نام وہ ہے جو بے معنی نہ ہو، جیسے بدھوا،تلوا وغیرہ اور فخر و تکبر نہ پایاجائے جیسے بادشاہ،شہنشاہ وغیرہ اور نہ برے معنی ہوں جیسے عاصی وغیرہ۔بہتر یہ...