Displaying 831 to 840 out of 5143 results
کسی نے WhatsApp پر سلام کیا ،تو جواب دینا لازم ہے ؟
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں : ’’ سلام اس لیے ہے کہ ملاقات کرنے کو جو شخص آئے ، وہ سلام کرے کہ زائر اور ملاقات کرنے والے کی یہ تحیت ہ...
سر پر ٹوپی پہننے کا شرعی حکم کیا ہے ؟
جواب: محمد عرفان عطاری مدنیمحمد احمد یار خان نعیمی رَحْمَۃُاللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ (سالِ وفات:1391ھ/1971ء)لکھتےہیں:’’ہاروت ماروت فرشتے شکل انسانی میں آکر کھاتے پیتے ،بلکہ صحبت بھ...
فقط "اللہ اکبر" کہہ کر جانور ذبح کیا تو جانور حلال ہوجائے گا؟
جواب: نام لینا ضروری ہے، اب خواہ تنہا اللہ عزوجل کا نام ذکر کیا جائے مثلاً "اﷲ"کہہ کر ذبح کیا جائے، یا اُس کے ساتھ کوئی صفت ذکر کردی جائے مثلاً " اﷲ اکبر،...
سعدیہ اور مریم میں سے کون سا نام بہتر ہے؟
سوال: سعدیہ یا مریم میں سے لڑکی کا نام کون سا رکھنا زیادہ بہتر ہے؟
بیٹی کانام علماحسین رکھنا
سوال: بیٹی کا نام "علماحسین"رکھ سکتے ہیں؟
اسری، یسری، سدرۃ نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: بچیوں کےیہ نام رکھ سکتےہیں:"اَسری،یُسری،سدرۃ"
اقصی نام رکھنا کیسا ہے ؟
سوال: اقصی نام رکھناصحیح ہے یا نہیں ؟
دوشہروں کی آبادی مل جائے، تونماز میں قصر کا حکم
جواب: محمدرحمه اللہ تعالى:يقصر حين يخرج من مصره ويخلف دور المصر، كذا في المحيط “ترجمہ: امام محمد رحمہ اللہ تعالی نے فرمایا: آدمی جب اپنے شہر سے نکل جائے اور...
ظہر کی نماز پڑھتے ہوئے عصر کا وقت داخل ہوگیا ، تو نماز کا حکم
جواب: محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بہارِ شریعت میں فرماتے ہیں : ’’ وقت میں اگر تحریمہ باندھ لیا ، تو نماز قضا نہ ہوئی ، بلکہ ادا ہے، مگر نمازِ فجر و ج...