جس مجلس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا اور درود نہ پڑھا، توکیا بعد میں پڑھنا ہوگا ؟
جواب: خواہ خود نامِ اقدس لے یا دوسرے سے سُنے اور اگر ايک مجلس میں سو بار ذکر آئے، تو ہر بار دُرود شریف پڑھنا چاہیے، اگر نام اقدس ليا يا سُنا اور دُرود شریف...