Displaying 791 to 800 out of 1019 results
فجرکی جماعت کے دوران سنتیں پڑھنا
سوال: اگر کسی نے فجر کی سنت نہ پڑھی ہو اور جماعت کھڑی ہو جائے،تو وہ فرض جماعت میں شامل ہو جائے یا سنتیں ادا کرے؟
امام مسجد کا میت کو غسل دینا کیسا ؟
جواب: نہیں کہ اس کی وجہ سے امامت میں کراہت آئے ، حدیثِ پاک میں اللہ پاک کی رضا کے لیے میت کو غسل و کفن دینے والے کے متعلق فرمایا کہ وہ گناہوں سے ایسے پاک ہو...
عورت کا نقاب پہن کر نماز پڑھنا
سوال: عورتیں باہر گھومنے جاتی ہیں تو وہاں نماز کی سہولت نہیں ہوتی تو کیا نقاب میں ہی نماز پڑھ لیں؟
باتھ روم میں بسم اللہ پڑھنا
سوال: باتھ روم جس میں صرف غسل کیا جاتا ہو، اس میں استنجا خانہ اور ٹوائلٹ نہ ہو تو اس میں بسم اللہ پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
دعائے عاشوراء پڑھنا
سوال: دعائے عاشوراء جو عاشوراء کے دن پڑھی جاتی ہے ،یہ صحیح ہے یا نہیں؟
مشت زنی کا حکم اور اس سے بچنے کا طریقہ
جواب: نہگارو عاصی ہے۔ اصرار کے سبب مرتکب کبیرہ اور فاسق ہے۔ ایسے شخص پر لازم ہے کہ وہ اپنے اس قبیح فعل سے توبہ کرے اللہ عزوجل سے سچے دل سے معافی طلب کرے...
فرضوں کی تیسری، چوتھی رکعت میں فاتحہ کے بعد سورت پڑھنا
جواب: نہیں ہو گا، خواہ اس نے جان بوجھ کر پڑھی ہو یا پھر بھولے سے۔ بلکہ منفرد یعنی تنہا نماز ادا کرنے والے کے لئے ان رکعتوں میں سورت فاتحہ کے بعد سورت ملانا ...
مریض لیٹ کر نماز پڑھے، تو پاؤں کس طرف کرے؟
جواب: نہ پھیلیں، کیونکہ بلاضرورتِ شرعی قبلہ کی جانب پاؤں پھیلانا مکروہِ تنزیہی ہے۔لیکن اگر مریض کے لیے گھٹنےکھڑے کرنا دشوار ہو، تو بچھائے رکھنے کی اجازت ہے...
وقت ختم ہونے کے خوف سے تیمم کی اجازت
جواب: نہ) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم ...
پیدائشی مجنون بالغ ہونے کے بعد فوت ہوا ،تو جنازے میں کون سی دعا پڑھیں ؟
جواب: نہیں ہوااور اسی حالت میں فوت ہوگیا،تواس کے جنازے میں تیسری تکبیر کے بعد نابالغ بچوں والی دعا پڑھی جائے گی اور یہی معاملہ عورت کے ساتھ ہو،تو اس کے جناز...