Displaying 71 to 77 out of 77 results
عشر کی رقم سے قبرستان کے لئے جگہ خریدنے کا حکم
جواب: وقف کردے۔ فتاویٰ اہلسنت میں ہے:”عشر کا مال ان کاموں کے لئے استعمال نہیں کرسکتے کیونکہ عشر کے وہی مصارف ہیں جو زکوٰۃ کے ہیں اور جس طرح زکوٰۃ میں کس...
مسجد کا چندہ کاروبار میں لگانا کیسا؟
جواب: وقف کرے ، اُسی مقصد میں وہ رقم یا آمدنی صَرف کی جاسکتی ہے ، دوسرے میں صرف کرنا ،جائز نہیں ، مثلاً اگر مدرسہ کے لیے ہو، تو مدرسہ پر صَرف کی جائے اور مس...
گھر میں ایک سے زیادہ مسجد بیت بنانا
جواب: وقف شدہ ) مساجد کے مشابہ ہوجانے کی وجہ سے وہ جگہ قابل احترام ہوجاتی ہے۔( شرح ابی داؤد للعینی ، جلد2، صفحہ359 ، مطبوعہ ریاض ) مفتی احمد یار خان نعی...
زکوٰۃ کی رقم، جنازہ گاہ کی تعمیر میں خرچ کر نا
جواب: وقف کردینا ،ناکافی ہے‘‘۔(بھار شریعت،جلد1،حصہ5،صفحہ927،مکتبۃ المدینہ،کراچی) وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی ...
صاحبِ نصاب کا قربانی کی نیت سے دنبہ خرید کر بکرے سے بدلنا کیسا؟
جواب: وقف ،فدل علی ان الاستبدال بغیر الخیر لا یجوز۔“ ترجمہ: ”اگر غنی ہے،تو اس کے لیے جانور بدلنا مکروہ ہے اور مطلق مکروہ ، مکروہ تحریمی ہوتا ہے ۔بلکہ سعدی...
مدرسے کے عمومی چندے سے چھت پر استاذ کے لیے رہائش بنا سکتے ہیں ؟
جواب: وقف : ای من غلتہ عمارتہ شرط الواقف اولا، ثم ما ھواقرب الی العمارۃ و اعم للمصلحۃ کالامام للمسجد و المدرس للمدرسۃ یصرف الیھم الی قدر کفایتھم ، ثم السرا...
مسجد پر گنبد بنانے کاحکم
جواب: وقف کی اس اعتبار سے حفاظت ہوتی ہے کہ کوئی اس پر اپنی ملکیت ثابت کرنے یا قبضہ کرنے کی کوشش نہیں کرے گا۔ اس لیے حتی الامکان مساجدپرمیناروگنبدبنانے چاہیی...