Displaying 71 to 80 out of 1921 results
بطورِ علاج بیر بہوٹی کے تیل کی مالش کرنا کیسا؟
جواب: نجس بالموت ولا ینجس ما یموت فیہ من المائع سواء کان ماء او غیرہ من المائعات کالخل واللبن والعصیر واشباہ ذلک وسواء کان بریا او مائیا کالعقرب المائی ونحو...
اسٹام لکھنے والے اکٹھی تین طلاق کا اسٹام لکھ سکتے ہیں؟
جواب: زمین ہے کہ جس میں ،مسجدمیں پانی کے متعلق خدمت پیش کرنے والے خادمین کاشت کاری کرتے ہیں اورجوپیداوارحاصل ہوتی ہے ،اس میں سے خراج اداکرکے بقیہ اپنے پاس ...
ریت سے تیمم کرنا کیسا ہے ؟
جواب: زمین کی جنس سے ہو۔اب زمین کی جنس سے کون کون سی چیزیں ہیں ،اس کے متعلق قاعدہ یہ ہے کہ :"جو چیز آگ سے جل کر نہ راکھ ہوتی ہے، نہ پگھلتی ہے، نہ نرم ہوتی ہ...
کیا مسجد کو آلودگی سے بچانے کے لیے پرندے کا گھونسلہ ہٹنا سکتے ہیں ؟
جواب: نجس نہیں، مگر گندگی ضرور ہے اور مسجد کو گندگی سے بھی بچانا واجب ہے۔ نبی اکرم صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا:’’...
پتوجڑی کی خرید و فروخت کا حکم؟
جواب: نجس ہے اور آدمی اگرچہ طاہر ہے، اس کا استعمال ناجائز ہے۔ (درمختار)ان جانوروں کی چربی وغیرہ کو اگر کھانے کے سوا خارجی طور پر استعمال کرنا چاہیں ،تو ذبح ...
کفار کے استعمال شدہ کپڑے فروخت اور استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: نجس ہونے کا یقین یا ظن ِغالب نہ ہو جائے ،لہذا یورپین ممالک سے آنے والے کفار کے استعمالی کپڑوں میں جب تک نجاست کا اثر دکھائی نہ دے طہارت ہی کا حکم ہو گ...
عمامہ شریف پر سجدہ کرنے کا حکم
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ عمامہ شریف اس انداز سے باندھا ہو کہ سجدے میں پیشانی زمین پر نہ لگے بلکہ عمامہ زمین پر لگے تو کیا نماز ہو جائے گی؟
کیا wet wipes سے بچے کا بدن پاک ہو جائے گا یا دھونا ضرور ی ہے ؟
جواب: خشک نہ ہوں ،wet یعنی گیلے ہوں کیونکہ wipes کو استعمال سے پہلے کھلا چھوڑ دینے سے وہ خشک ہو جاتے ہیں ۔ لہٰذا سوال میں پوچھی گئی صورت میں جب بچے کے ...
غسل کے بعد جسم پر جمےہوئے میل کا علم ہوا، تو پہلے والے غسل و نمازوں کا حکم
جواب: نجس (وثقب انضم و) لا (داخل قلفة) يندب هو الاصح قاله الكمال وعلله بالحرج ۔۔۔(وكفى بل اصل ضفيرتها) اى شعر المراة المضفور للحرج“یعنی جس کو دھونے میں حر...
جائے نماز بچھائے بغیر زمین پر نماز پڑھنا
سوال: بغیر جائے نماز کے زمین پر نماز پڑھ سکتے ہیں ؟