Displaying 71 to 80 out of 788 results
سجدے میں جاتے وقت کپڑاسمیٹنااوراٹھتے وقت کپڑادرست کرنا
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز و گناہ ہے کہ یہ کفِ ثوب میں داخل ہے جس سے حدیث شریف میں منع فرمایا گیا ہے اور ایسی صورت میں نماز دوبارہ پڑھنا واجب ہے ۔ ...
نماز کی رکعتوں میں ایک ہی سورت کی تکرار
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریق...
وعدہ خلافی کی صورتیں اور احکام
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ سید ی اعلیٰ حضرت امام اہلسنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ ارشاد فرماتے ہیں۔ ”خلف وعدہ جس کی تین صورتیں ہیں اگر وعدہ...
حلال جانور کے گردے کھانا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے۔گردے کھانے کےمکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہونے کے بارے میں کنزالعمال میں ہے:’’کان یکرہ الکلیتین لمکانھمامن البول‘‘ترجمہ:...
عورت نے غلطی سے الٹا دوپٹہ اوڑھ کر نماز شروع کردی ، تو کیا کرے؟
جواب: مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے مگر گناہ نہیں ہے۔ہاں مستحب ہے کہ دوپٹہ درست کرکے اس نماز کا اعادہ کرلے یعنی وہ رکعتیں دوبارہ ادا کرلے ، کیونکہ جو نماز...
ہر رکعت میں الگ الگ آیت ملانا فرض ہے یا ایک ہی آیت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: مکروہِ تنزیہی ہے۔ ہاں اگر کوئی عذر ہو مثلاً کوئی اور سورت یاد ہی نہیں آرہی تو کراہت نہیں، اسی طرح نوافل میں بھی کراہت نہیں۔ صدرالشریعہ بدرالطریقہ ...
اذان مغرب کے 12 منٹ بعد جماعت قائم کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہےاور اگر بلا عذر شرعی اتنی تاخیر کی کہ ستارے گُتھ گئے(یعنی چھوٹے ستارے بھی ظاہر ہو کرگھنے ہو گئے کذا فی الفتاوی الرضویہ) تو مکروہ ِتحریم...
دانتوں سے ناخن کترنے کاحکم
جواب: مکروہ تنزیہی اور ناپسندیدہ عمل ہے کہ اس سے معاذ اللہ برص وغیرہ کی بیماری پیدا ہونے کا اندیشہ ہے۔ فتاوی ہندیہ، جلد5، صفحہ358، ردالمحتار، جلد9، صفحہ668...
آئینے کے سامنے نماز ادا کرنا
جواب: مکروہ ہے ، کیونکہ ہر وہ کام جس کی وجہ سے نماز کے خشوع و خضوع میں فرق آئے،اس کے ہوتے ہوئے نماز پڑھنا مکروہ تنزیہی ہوتا ہے۔ علامہ حسن بن عمار شرنبل...
نماز میں اشارے سے کسی بات کا جواب دینا کیسا؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے، لہذا اگر بچے کچھ پوچھیں تو نماز مکمل کرنے کے بعد ہی جواب دیا جائے، البتہ اگر کسی نے جواب دیدیا، تو نماز نہیں ٹوٹے گی، لیکن یہ عمل ضرو...