Displaying 71 to 80 out of 810 results
مرد کا عورت کے کپڑے جوتے اور دیگر اشیا استعمال کرنا کیسا ہے ؟
جواب: مکروہ ہے۔ردالمحتارمیں ہے :لما فیہ من التشبہ بالنساءوقدلعن علیہ الصلٰوۃوالسلام المتشبھین والمتشبھات۔ اس لئے کہ اس میں عورتوں سے مشابہت ہے۔ اور حضور علی...
حجِ بدل کے لیے کس کو بھیجا جائے ؟
جواب: مکروہ تحریمی و ناجائز ہے ، کیونکہ اس پر توفرض ہے کہ اپنا حج ادا کرے اورایسا شخص اگر حج بدل کے طور پر چلا بھی جائے ، تو حج بدل کرنے کی وجہ سے اپنا حج س...
خلاف ترتیب قراءت کرنے پر امام کو لقمہ دینا اور امام کا لقمہ قبول کرنا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز و گناہ ہے، لیکن خلافِ ترتیب قرآن اگر بھولے سے پڑھا جائے تو اس صورت میں گناہ نہیں بلکہ یہاں حکمِ شرع یہ ہے کہ جس سورت کا ایک لفظ ن...
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: مکروہ ہے اور نجش یہ ہے کہ ثمن بڑھائے ،مگر خریدنا نہ چاہتا ہو یا چیز کی تعریف میں وہ کہے جو اس میں نہیں پائی جاتی اس لیے کہ اس چیز کو وہ فروغ دے ۔ ...
تحفہ دے کر واپس لینا
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز وگناہ اورشرعاًنہایت قبیح فعل ہے ، جسےحدیث پاک میں اُلٹی کرکےاُسے چاٹ لینے سے تعبیرکیاگیا ہے۔ اوراگرہبہ کی واپسی سے کوئی م...
نماز میں کمر پر ہاتھ رکھنے کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی ہے، نماز کے علاوہ بھی کمر پر ہاتھ رکھنے سے بچنا چاہئے۔ سنن الترمذی میں ہے” عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم نهى أن يصلي الرج...
قبلہ کی طرف منہ کرکے غسل کرنا کیسا ؟
جواب: مکروہ تنزیہی ہے۔ لہذاآپ کوچاہیےکہ شاورکارخ اس طرح رکھوائیں،کہ غسل کےدوران قبلہ کی طرف رخ یاپیٹھ نہ ہو۔ غسل کے آداب کے متعلق درمختار میں ہے:” وآدا...
سجدے میں ناک کی ہڈی لگانا ضروری ہے ؟
جواب: مکروہ تحریمی ،ناجائز وگناہ ہے اور ایسی نماز کا اعادہ کرنا بھی واجب ہے،ہاں اگر کوئی عذر ہو جیسے ناک پر زخم یا پھوڑا ہو جائے کہ جس سے ناک زمین پر نہ لگ...
طلاق کے بعد جہیز، زیورات و دیگر سامان کی واپسی کا حکم
جواب: مکروہ تحریمی یعنی ناجائز وگناہ اورشرعاًنہایت قبیح فعل ہے ، جسےحدیث پاک میں کُتّے کےقےیعنی اُلٹی کرکےاُسے چاٹ لینے سے تعبیرکیاگیا ہے۔اگر کسی نے گفٹ کی...
گُردہ اور پتہ کھانا کیسا؟
جواب: مکروہ تحریمی،ناجائزوگناہ ہےاورگردہ کھانا،جائزہے ،لیکن مکروہ تنزیہی یعنی ناپسندیدہ ہے۔ پتہ کھانے کے مکروہ تحریمی ہونے کے بارے میں حضرت عبداللہ بن عباس...