Displaying 71 to 80 out of 99 results
اٹیچ باتھ میں وضو کی دعا وغیرہ پڑھنا کیسا؟
جواب: لوہے یا لکڑی کی چادر، شیٹ لگا دی جائے کہ ٹوائلٹ اور باتھ روم جداجد ا حیثیت اختیار کر جائیں تو اب باتھ روم میں وضو کرتے ہوئے ذکر و وظائف اور دعائیں پڑھ...
ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
جواب: لوہے،تانبے،پیتل وغیرہ دھاتوں کی چیزیں،تو اُسے فقط تین بار دھو لینا کافی ہے،اس کی بھی ضرورت نہیں کہ اُسے اتنی دیرتک چھوڑ دیں کہ پانی ٹپکنا موقوف ہو جائ...
خود کشی کرنا کیسا ؟
جواب: لوہے کے ہتھیار سے خود کُشی کی تو دوزخ کی آگ میں وہ ہتھیار اس کے ہاتھ میں ہوگا اور وہ اس سے اپنے آپ کو ہمیشہ زخمی کرتا رہے گا۔ (صحیح البخاری،کتاب الطب...
عورت کے لیے بلیڈ کے ذریعے اپنے غیر ضروری بال اتارنا
جواب: لوہے وغیرہ کی کسی چیز سے صاف کرنا،شرعاًجائزہےکہ شریعت مطہرہ کامقصودصفائی ہے وہ کسی بھی چیزسے حاصل ہوجائے۔ البتہ عورت کے لیے موئے زیرناف اکھیڑنا سنت...
ناپاک برتن پاک کرنے کا طریقہ اور حرام گوشت سرو کرنے کی نوکری
جواب: لوہے،تانبے،پیتل وغیرہ دھاتوں کے برتن اورمٹی کےپرانےاستعمالی چکنے برتن ،توان کو تین بار دھو لینا کافی ہے، اس کی بھی ضرورت نہیں کہ اسے اتنی دیر تک چھوڑ...
میت کوصندوق میں رکھ کر دفن کرنا کیسا ؟
جواب: لوہے کا تابوت مکروہ ہے اور قبر کی زمین نم ہو تو دھول بچھا دینا سنت ہے۔ نیز اگر بلا ضرورت تابوت میں رکھ کر دفن کر دیا ہو تو اس سے نکالنے کے لیےدوب...
کیا عورت پیتل کا زیور پہن سکتی ہے ؟
جواب: لوہے، پیتل اور دیگر دھاتوں کا بنا ہوا زیور پہن سکتی ہیں۔...
اٹیچ باتھ روم یا غسل خانہ بنانے کا شریعت میں کیا حکم ہے؟
بیٹے کا نام ”حدید“ رکھنا
جواب: لوہے کی سلاخ ، تیز ، اور غصہ وغیرہ کے ہیں ۔ لہٰذا اس کے بجائے بہتریہ ہے کہ آپ اپنے بچوں کے نام انبیاء کرام ، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے ناموں پر ر...
عدّت کے دوران عورت کازیورات پہننا کیسا ؟
جواب: انگوٹھی، چھلّے، چوڑیاں، سرمہ، خوشبو، تیل اگرچہ بغیر خوشبو والا ہو، کنگھی الغرض ہر طرح کی زینت ترک کر دے، البتہ عذر کی وجہ سے ان میں سے بعض کام کرنے ک...