Displaying 71 to 80 out of 1416 results
بطورِ وظیفہ سورتوں کو خلافِ ترتیب پڑھنا
جواب: قرآن مجید ترتیب سے پڑھنا واجب ہے جیسا کہ علامہ شامی رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتے ہیں : ”نصوا بان القراءۃ علی الترتیب من واجبات القراءۃ فلو عکسہ خارج ال...
دانتوں پر پیلاہٹ وغیرہ جَم جائے تو ڈینٹل سکیلنگ کروانا کیسا؟
جواب: قرآن، فطيبوها بالسواک‘‘ ترجمہ: بے شک تمہارے منہ قراءتِ قرآن کے راستے ہیں، لہذا اُنہیں مسواک کا استعمال کرکے اچھی طرح صاف ستھرا رکھا کرو۔(سنن ابن ماجۃ،...
Loan apps کے ذریعے قرض لینا کیسا ؟
جواب: قرآن و حدیث میں سود کے متعلق مختلف وعیدیں بیان فرمائی گئی ہیں ۔ چنانچہ اللہ تبارک وتعالی قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے:﴿اَلَّذِیْنَ یَاْكُلُوْنَ الرّ...
نکاح کا خطبہ خاموشی سے نہ سننا گناہ ہے؟
جواب: قرآن پاک کو سننے کےلیے جمع ہونے والے لوگوں کا مسئلہ ہے کہ جو لوگ تلاوت ِ کلام پاک کو سننے کےلیے جمع ہیں ، ان کا تلاوت کے دوران کسی اور کام میں مشغو...
اللہ پاک سے وعدہ کر کے توڑ دینے کا حکم ؟
جواب: قرآن يمينا كما ترى“ترجمہ: لفظ عہد یمین کے معنی میں استعمال ہوتا ہےکیونکہ اللہ عزوجل کا فرمان ہے : ”اور اللہ کا عہد پورا کرو جب قول باندھو“ الآیۃ، الل...
حالتِ نفاس میں بیوی کے پچھلے مقام میں ہمبستری کرنے سے نکاح کا حکم
جواب: قرآن وحدیث کے منکرہوکر کافرہوگئے۔خیال رہے کہ یہاں سے شرعی کفر ہی مراد ہے اسلام کا مقابل۔ اوران سے وہ لو گ مراد ہیں جو عورت سے دبر(یعنی پچھلے مقام) میں...
تشہد میں انگلی اٹھانے کا ثبوت
سوال: کیا تشہد میں انگلی اٹھانا قرآن وحدیث سے ثابت ہے اورکیایہ واجب ہے؟
چارنوافل میں قراءت کی ترتیب رکھنے کے حوالے سے تفصیل
جواب: قرآن پاک کوخلاف ترتیب پڑھناپایاجائے گاجوکہ جائزنہیں ۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَس...
نقش نعلین پاک کی فضیلت اور چند احکام
جواب: قرآن مجید اگرچہ دس غلافوں میں ہو، پاخانے میں لے جانا بلاشبہہ مسلمانوں کی نگاہ میں شنیع اور اُن کے عُرف میں بے ادبی ٹھہرے گا اور ادب وتوہین کا مدار عُر...
قرآن و حدیث سے تقلید اورقیاس کا ثبوت