بچہ پیدا ہونے پر اہل محلہ میں مٹھائی تقسیم کرنے کی منت مانی ہو تو اس کی شرعی حیثیت کیا ہے؟
جواب: عبادت مقصودہ میں سے ہو،لہذا مریض کی عیادت کی منت،جنازے کے ساتھ جانے،وضو، غسل کرنے،مسجد میں داخل ہونے،قرآن چھونے کی،اذان دینے کی اور مسجدا ور پل بنانے ...