Displaying 71 to 80 out of 125 results
پہلا عمرہ کرنے کےبعد عمر ہ کرنا افضل ہے یا طواف کرنا؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرعِ متین اس بارے میں کہ اگر عمرے کے لئے جائیں، تو پہلا عمرہ کرنے کے بعد مزید نفلی عمرے کرنا افضل ہے یا طواف کرنا؟
عمرہ کرنے والے کے لیے طواف وداع کا حکم
سوال: جناب کیا عمرہ کرنے والے کے لیے بھی طوافِ وداع واجب ہے ؟
بچے کو گود میں لے کرطواف کرنا
عورت کا نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھنا
سوال: کیا عورت نفلی طواف میں چہرہ کھلا رکھ سکتی ہے؟
عمرے کے طواف کے بعد سعی میں تاخیر کرنا
سوال: عمرہ کا طواف کرنے کے بعد تھکاوٹ ہوگئی اور سوگئے تو کیا اب اگلے دن سعی ہوسکتی ہے؟
دورانِ طواف خاموش رہنے کا حکم
سوال: دورانِ طواف کوئی دعا وغیرہ نہ پڑھی جائے بلکہ خاموشی سے طواف کیا جائے، تو کیا گناہ ہوگا؟
طواف و سعی کے وقت باتیں کرنا کیسا ؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلے کے بارے میں کہ طواف یا سعی کرتے وقت باتیں کرنا کیسا ہے؟
عورت طواف کے بعد کے نوافل کہاں پڑھے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ طواف کے بعد مقامِ ابراہیم کے پاس دو نفل پڑھنا مستحب ہے ، کیا عورتوں کے لئے بھی یہی حکم ہے یا عورتیں یہ دو نفل کسی اور مقام پر ادا کریں؟
حیض کی حالت میں سعی کرنا
سوال: میں نے پاکی کی حالت میں عمرہ کی نیت کی اور طواف بھی پاکی کی حالت میں کیا مگر طواف کے بعد جب سعی شروع کی تو حیض آگیا اور میں نے اسی حالت میں سعی کرلی تو کیا یہ سعی ہوجائے گی؟
عمرہ کرنےوالے پرطواف وداع ہے یانہیں؟
سوال: ہم تمام گھر والے عمرہ کرنے گئے تھے واپس آنے سے پہلے فقط میرے شوہر نے طواف وداع کیا تھا میں نے اور میرے بچوں نے نہیں کیا اب معلوم کرنا ہے کہ ہم پر کفارہ یا ہدیہ وغیرہ کتنا لازم ہے ؟