Displaying 71 to 80 out of 2959 results
میڈیسن کمپنی میں مارکیٹنگ کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: نامطلقا ًحرام اورجہنم میں لے جانے والاکام ہےاورجس طرح رشوت لینادیناحرام ہے اسی طرح رشوت کے لیے دلالی کرنابھی حرام ہے اورحدیث پاک میں ان تینوں افراد(...
عورت کا پازیب یا گھنگرو پہننا کیسا ہے ؟
جواب: شوہر اور محارم کے علاوہ کسی غیر مرد کے سامنے ظاہر کرے یا اس طرح استعمال کرے کہ ان کی جھنکار (آواز) غیر مرد تک پہنچے، تویہ ناجائز و حرام اور گناہ ہے۔...
بچی کا نام مہین یا رہنما رکھنا
سوال: ہم نے اپنی بچی کا نام رکھنا ہے، ہم نے نام میں مہین اور رہنما پسند کیا ہے، تو یہ نام صحابیات کے ہیں یا نہیں ؟ اور کیا ہم یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟ اگر صحیح نہیں، تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ تھوڑے نام کی لسٹ بھیج دیں۔
اپنی فوت شدہ بیوی کی پیشانی چومنا
سوال: کیا شوہر اپنی مردہ بیوی کی پیشانی چوم سکتا ہے ؟
انگوٹھی پر مقدس نام لکھوانا اور ایسی انگوٹھی پہن کر بیت الخلاء جانا کیسا ؟
سوال: انگوٹھی پراللہ عزوجل کامبارک نام لکھواناکیساہے؟اوراگرکسی نے لکھوالیا ہو،توکیاایسی انگوٹھی پہن کربیت الخلاء جاسکتے ہیں ؟
دورانِ عدت جنازے کے ساتھ تھوڑی دور جانے تک کیا عدت ٹوٹ جائے گی؟
جواب: شوہر نے جس مکان میں بیوی کو رکھا ہوا تھا اس کے انتقال پر اسی مکان میں عدت گزارنا عورت پر واجب ہوتا ہے، بلا ضرورتِ شرعیہ اس مکان سے نکلنا نا جائز و گ...
نفاس کی حالت میں طلاق دینا کیسا؟ اورعدت کا کیا حکم ہوگا؟
سوال: جس عورت کو نارمل روٹین سے ماہواری آتی ہو ، ایسی عورت کو نفاس کی حالت میں اس کا شوہر طلاق دیدے ، تو اس کی عدت کب شروع ہوگی اور کب تک ہوگی ؟ کیا جب نفاس ختم ہوگا ،تو عدت ختم ہوجائے گی ؟
کیا صاحبِ نصاب بیوی کے شوہر کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟
سوال: بیوی کے صاحبِ نصاب ہونے سے کیا شوہر بھی صاحبِ نصاب کہلائے گا؟ اگر صاحبِ نصاب نہیں کہلائے گا تو کیا اُسے زکوٰۃ بھی دی جاسکتی ہے؟
دراز ایپ پر ریویو بڑھانے کے لیے پروڈکٹ رینکنگ کروانے کا حکم؟
جواب: نام دینے کی وجہ یہ ہے کہ ناجش سامان میں رغبت پر ابھارتا ہے اور نہایہ میں ہے کہ وہ سامان کی تعریف اس لیے کرتا ہے ،تا کہ اسے رائج کرے ،فروغ دے۔ (موسوع...
بیوی کے فوت ہونے سے نکاح ٹوٹتا ہے یا نہیں؟
جواب: شوہر کی وفات سے نکاح فوراً ختم نہیں ہوتا، بلکہ جب تک بیوی عدت میں ہو مِن وَجہٍ نکاح باقی رہتا ہے، اسی لیے شریعتِ مطہرہ کے نزدیک شوہر کی وفات کے بعد بی...