جس پر حج فرض ہو وہ معذور ہو جائے تو کیا اسے حج بدل کروانا ضروری ہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کہ ہمارے بڑے بھائی پر حج فرض تھا پھر ان کا گاڑی میں حادثہ ہوا جس کی بناء پر وہ جسمانی طور پر معذور ہوگئے ہیں اب وہ حج پر بھی نہیں جاسکتے کیونکہ اب وہ چلنے پھرنے سے معذور ہیں تو کیا ان پر کسی کو حج بدل کروانا لازم ہے یا نہیں ؟
سائل:فیض احمد (رنچھوڑلائن ،کراچی)