Displaying 71 to 80 out of 1990 results
قسطوں پر پلاٹ خریدنے میں کن باتوں کا خیال رکھا جائے؟
عورت کا اپنے ماموں کے ساتھ عمرہ کے لئے جا نا
سوال: میرا سوال یہ ہے کہ میرے پاس عمرہ کرنے کے پیسے موجود ہیں ،لیکن محرم نہیں ہے ،البتہ میرے ماموں اور مامی عمرہ کرنے جا رہے ہیں،تو کیا میں ان کے ساتھ عمرہ کرنے جا سکتی ہوں یا نہیں؟
نئے سال کی خوشی منانا کیسا؟
جواب: کن حدودِ شرع کو پامال کرتے ہوئے نئے سال کی خوشی منانا ،جیسا کہ اس موقع پہ معاذ اللہ ! شراب نوشی، ناچ گانے کی محافل کا انعقاد، مردوں عورتوں کا اختلاط، ...
مرد کا ہاف ٹراؤزر،ہاف پینٹ یا نیکر پہننا کیسا؟
جواب: کن اُن سب کے برابر ایسا لباس پہننے والے کو بھی ملے گاکہ اُن کے گناہ کا سبب یہی بن رہا ہے، لہٰذامرد کے لیے بھی اس طرح کے ہاف ٹراؤزر(Half Trouser)، ہا...
حیض والی کا پیپر میں ترجمہ قرآن لکھنا
جواب: کن حرج کی وجہ سے امام ابو یوسف کے قول پر عمل کرتے ہوئے پیپر میں قرآن پاک کا ترجمہ لکھنے کی اجازت ہے اور اس کے لئے درج ذیل احکامات کی پابندی کرنا ضرو...
عورت کا مخصوص ایام میں ریاض الجنہ میں حاضر ہونا
جواب: جانا، جائز نہیں ہے ، لہٰذا عورت مخصوص ایام میں ریاض الجنۃ نہیں جا سکتی، بلکہ ریاض الجنہ کے علاوہ باقی مسجد نبوی شریف میں بھی نہیں جا سکتی۔ ہاں ...
جاگتے ہوئے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار ہو سکتا ہے؟ کیا اس طرح صحابی ہونے کا حکم ہوگا؟
جواب: کن ہے اوراس پرمحدثین کا اتفاق ہے ۔ تفصیل یہ ہے کہ ہمارے نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وسلمایک لمحہ کے لیے موت کا ذائقہ چکھنے کے بعد ہمیشہ کے لیے اپ...
چیز پر قبضہ کیے بغیر آگے بیچنا کیسا؟
جواب: لوگوں کو وہ اشیاء بیچ دیتے تھے، جو ان کی ملکیت میں نہیں ہوتیں تھیں اور ان سے ثمن لے لیتے اور پھر بازار جا کر وہ چیز خریدتے اور ان کے سپرد کر دیتے، تو ...
امام صاحب ثناء پڑھ کر رکوع میں چلے گئے اور مقتدی نے لقمہ دیا ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: کن ہمارے فقہائے کرام نے دو مواقع پر لقمہ دینے کوخلافِ قیاس جائز رکھا ہے ۔ وہ دو مواقع یہ ہیں : (1)ایسا موقع کہ جہاں لقمہ دینا نص سے ثابت ہو ، ا...
سامری کے متعلق تفصیل
جواب: کن آدمی تھا۔ اس کی ماں نے برادری میں رسوائی و بدنامی کے ڈر سے اس کو پیدا ہوتے ہی پہاڑ کے ایک غار میں چھوڑ دیا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اس کو...