امام رکوع میں ہو ، تو کیا آنے والا شخص رکعت پانے کے لیے دوڑ لگا کر امام کے ساتھ شامل ہوسکتا ہے ؟
جواب: رسول کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کے مطابق نماز کا ارادہ کرنے والا گویا نماز ہی میں ہے کہ عنقریب وہ اسے اداکرنے والا ہے،لہذا اسے چاہئے کہ وہ...