Displaying 71 to 80 out of 291 results
والدہ کی کزن سے شادی کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب: رضاعت وغیرہ نہ ہو۔...
بھابھی کے بھائی سے بیٹی کا نکاح کا حکم؟
جواب: رضاعت وغیرہ۔...
کیا سوتیلے بھائی بہن آپس میں محرم ہوتے ہیں؟ کیا ان کے مابین پردہ نہیں ہوتا؟
جواب: رضاعت جیسے ماموں خالہ ، پھوپھی کی بیٹیاں ، یہ سب عورتیں شرعاً حلال ہیں جبکہ کوئی مانع نکاح مثل رضاعت ومصاہرت قائم نہ ہو۔قال ﷲ تعالٰی"وَاُحِلَّ لَکُمۡ ...
نئے سال کی خوشی منانا کیسا ؟
جواب: رضاعت ، بلوغت وغیرہ بھی انہی پر مبنی ہیں ۔ نیز قمری سال عرف و استعمال کے اعتبار سے بھی مسلمانوں کی علامت سمجھی جاتی ہے ، اس لیے بہت عمدہ ہے کہ ہم اپنے...
12 ربیع الاول یومِ ولادت یا یومِ وفات ؟ اور اس دن خوشی منائیں یا غم ؟
جواب: اصول اور قواعد سنت کے موافق اور اس کے مطابق قیاس کی ہوئی ہے (یعنی شریعت و سنت سے نہیں ٹکراتی) اس کو بدعت حسنہ کہتے ہیں اور جو اس کے خلاف ہے وہ بدعت گم...
تایا کی بیٹی یا نواسی سے نکاح کا حکم
جواب: رضاعت وغیرہ قائم نہ ہو، کیونکہ قرآن عظیم میں جن عورتوں سے نکاح حرام قرار دیا گیا ہے ان کو واضح طور پر بیان کردیا گیا ہے اور یہ لڑکی ان عورتوں میں سے...
نفع طے کئے بغیر شراکت داری کرنا کیسا؟
جواب: اصول یاد رکھیں کہ نقصان دونوں فریقین کے مال کے تناسب سے ہوگا اگرچہ فریقین نے اس کے خلاف مقرر کیا ہوکیونکہ نقصان کا اصول شریعت کی جانب سے طے شدہ ہے۔ اگ...
غیر مسلم کے ہوٹل میں حرام چیزیں کِھلانے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: اصول‘‘ترجمہ:شراب اور خنزیر کی حرمت غیر مسلموں کے حق میں بھی بالکل اسی طرح ثابت ہے ،جس طرح مسلمانوں کے حق میں ثابت ہے ،کیونکہ وہ بھی محرمات کے مکلف ہیں...
کیا باپ بیٹے دو سگی بہنوں سے نکاح کر سکتے ہیں ؟
جواب: رضاعت یامصاہرت وغیرہ کے حوالے سے کوئی ممانعت کی وجہ نہ ہو۔اوراسی طرح باپ اورجس عورت کے ساتھ باپ کانکاح ہورہاہے ،ان کے درمیا ن بھی رضاعت یامصاہرت وغی...
کیا چچازاد بہن کی بیٹی سے نکا ح جائز ہے؟
جواب: رضاعت یا مصاہرت وغیرہ کا سبب نہ ہو تو آپ کے چچا زاد بھائی کا آپ کی بھانجی سے نکاح بالکل جائز ہے شرعا اس میں کچھ حرج نہیں ،خود نبی کریم صلی اللہ علیہ...