حجِ بدل کے لیے کس کو بھیجا جائے ؟
سوال: کیا حج بدل کرنے والا اپنے فریضہ حج کی ادائیگی سے بری الذمہ ہوجاتا ہے ؟ مثلا ایک شخص پر حج فرض ہے کوئی دوسرا شخص حج بدل کروانا چاہتا ہے ، تو اب اس پر دوبارہ حج کرنا فرض رہے گا یا نہیں ؟اور جس پر حج فرض نہ ہو ، اس کو بھیجنا کیسا ہے ؟
سائل:محمد فیصل (لائنزایریا ، کراچی)