Displaying 71 to 80 out of 4847 results
مسلسل 12 دن روزے رکھنے کی منت مانی اور درمیان میں روزہ چھوڑ دیا تو کیا حکم ہے ؟
جواب: اللہ پاک سے وعدہ ہے اور اسے بغیر شرعی مجبوری کے پورا نہ کرنا گناہ ہے ، لہٰذا اس منت ماننے والی عورت پر لازم ہے کہ قضا کے ساتھ ساتھ اسے وقت پر پورا نہ ...
حیض کی وجہ سے روزے رہ جائیں تو کیا ان کی قضا ضروری ہے؟ نیز قضا کا وقت کب تک ہے؟
جواب: اللہ عزوجل کے اس فرمان (فَعِدَّةٌ مِّنْ اَیَّامٍ اُخَرَ)میں آنے والے رمضان سے پہلے کسی مہینے کے دنوں کو خاص نہیں کیا گیا تو کیا ہم اس کے برخلاف آنے وا...
بچی کا نام مہین یا رہنما رکھنا
جواب: اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات،بیٹیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائےکہ حدیث پاک میں اچھے لوگوں کے نام پرنام رکھنے کی...
786 کیا ہے اور اس کو لکھنے کا کیا حکم ہے
سوال: بعض لوگ ”786“ لکھتے ہیں اوراس کامطلب بسم اللہ الرحمن الرحیم بتاتے ہیں ،اس کا کیا حکم ہے؟
مسجد کی طرف اپنے گھر کا پرنالہ نکالنا اور مسجد میں پانی گرانا کیسا؟
جواب: اللہ پاک کا بابرکت اور عظمت والا مبارک گھر ہے، اس گھر کی تعظیم کرنا اور اس کے آداب کا خیال رکھنا ہر مسلمان پر شرعاً لازم و ضروری ہے۔ مسلمانوں کو حکم د...
منت پوری ہونے کے بعد روزے رکھنے میں تاخیر کرنا کیسا؟
جواب: اللہ علیہ نے ہمارے اصحاب سے حکایت کیا ہے کہ یہ فوری طور پر واجب ہوتے ہیں اور صحیح پہلا قول ہی ہے۔(بدائع الصنائع،جلد2،صفحہ104،دار الکتب العلمیہ، بیرو...
باطل معبودوں پر چڑھاوے کا جانور ذبح کرنا
جواب: بسم اللہ کی جگہ بسم فلاں کہا، یا بسم اللہ ہی کہا اور اراقت دم سے عبادت غیر خدا مقصود رکھی ذبیحہ مردار ہوگیا، اور اگر مالک نے کسی غیر خدا اگر چہ بت یا ...
ٹوتھ برش کرنے سے پہلے بسم اللہ پڑھنا کیسا ؟
سوال: ٹوتھ برش کرناکیسا ہے اور ٹوتھ برش کرنے سے پہلے ”بسم اللہ“ پڑھنا کیسا اور کھڑے ہوکر ٹوتھ برش کرنے کا کیا حکم ہے؟
حسنین نام رکھنا کیسا؟
جواب: اللہ عنہما کے مبارک ناموں کا مجموعہ ہے اور یہ نام رکھنا بالکل جائز ہے۔...
پاکستان سیکولراِزم کی بنیاد پر بنا تھا؟
جواب: اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتا ہوں۔‘‘ اس خطبہ میں قائد اعظم مسلمانوں کے بیدار ہونے پر اللہ عزوجل کا شکر ادا کررہے ہیں کہ مسلمانو ں کی بیداری ملک حاصل...