Displaying 71 to 80 out of 117 results
جن کو درست قرآن پڑھنا نہیں آتا، ان کا پڑھا ہوا ایصالِ ثواب کرنا
جواب: وبال داخل کرتا ہے۔ اور ایصال ثواب فقط نیکیوں کا ہوتاہے لہٰذا درست قرآن پڑھ کر ہی ایصال ثواب کیاجاسکتاہے ۔ اگر درست قرآن پڑھنے پر قدرت نہ ہوتو دیگر ن...
پرانی قبر کھود کر کسی کو دفن کرنا
جواب: باعثِ گناہ و عذاب ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس میں اللہ عَزَّوَجَلَّ کے رازوں کی توہین بھی ہے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَ رَسُوْلُہٗ اَعْلَم صل...
شراب اٹھانے یا بیچنے کی نوکری کرنا کیسا؟
جواب: وبال علی من سقاہ‘‘ ترجمہ:ذمی اور بچہ کو دوا کے لیے (بھی )شراب پلانا ، جائز نہیں اور اس کا وبال پلانے والے پر ہو گا ۔ ‘‘(الھدایہ، کتاب الاشربہ، جلد 4، ...
بیوی کا شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی زکوٰۃ اداکرنا
جواب: وبال اسی پر ہوگا۔ بیوی کا اس کے مال سے زکوۃ ادا کرنا ہر گز درست نہیں ہے۔ بلکہ ا س کی اجازت کے بغیر ادا کرنے سے اس کی زکوۃ ادا ہی نہیں ہوگی۔ سنن ...
جمعہ اور عید ایک ہی دن آجائیں ،تو کیا حکم ہے؟
جواب: باعثِ خیرو برکت ہے کہ ایک دن میں دو عیدیں اوردو عبادتیں نصیب ہوئیں، سرکار صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ و سلم اور صحابۂ کِرام علیہم الرضوان کے ادوارِمبا...
نابالغ بچہ چوری کرے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: وبال سے سبکدوشی کانہیں۔ " (فتاوی رضویہ،ج 23،ص 551، رضا فاؤنڈیشن، لاہور) بہارشریعت میں ہے "وہ چیز جس کے چورانے پر ہاتھ کاٹا گیا ہے اگر چور کے ...
پروڈکٹس کی تشہیر کے لئے اجارہ کرنا کیسا؟
جواب: باعثِ تردد ہے کہ میسیجز کرنے وغیرہ میں بہت کم مشقت ہے کہ یہ کام اسمارٹ فون یا کمپیوٹر کے ذریعے بیٹھے بٹھائے ہو جاتے ہیں۔ لہٰذا اتنی کم مشقت پر اجارہ ج...
بھائی اپنی شادی شدہ بہن کو صدقہ دے سکتا ہے؟
جواب: باعثِ اجر و ثواب ہونے کے ساتھ ساتھ رزق و عمر میں اضافے کا سبب ہے۔ نوٹ: یہ یادرہے کہ جس کی ملکیت میں حاجت اصلیہ اورقرض سے زائد ساڑھے باون تولہ چاندی...
بیوی کی چھاتی منہ میں لینا
جواب: باعثِ اجروثواب ہے۔ رہا پستان کو منہ میں دبانا، تو اس کا حکم بھی ایسا ہی ہے جبکہ بیوی دودھ والی نہ ہو اور اگر وہ دودھ والی ہے اور مرد اس بات کا لحاظ رک...
کیاغریب سے مہنگا سودا خریدنا باعثِ ثواب ہے؟