مومن مسجد میں ایسے ہے ، جیسے مچھلی پانی میں اور منافق ایسے کہ جیسے پرندہ پنجرے میں کیا یہ حدیث ہے ؟
جواب: نقل کیاگیاہے،لہذا بطورمقولہ اس کو بیان کیاجاسکتاہے ۔
کشف الخفاء میں ہے:”المومن فی المسجدکالسمک فی الماء والمنافق فی المسجد کالطیر فی القفص لم اعرف...