Displaying 71 to 80 out of 118 results
والد اپنے نابالغ بیٹے کا سونا قرض لے سکتا ہے ؟
جواب: فوائد امام ظہیر الدین سے ہے:”لوکان الاب فی فلاۃولہ مال فاحتاج الی طعام ولدہ اکلہ بقیمۃ لقولہ صلی اللہ تعالٰی علیہ وسلم الاب احق بمال ولدہ اذا احتاج ال...
کرنٹ اکاؤنٹ میں مخصوص رقم کی بنیاد پر مشروط فوائد دینا سودی نفع ہے
مقدس اوراق کے متعلق سوال جواب
جواب: اسماء،اللہ تعالی،نبیوں،رسولوں اورفرشتوں علیہم الصلوۃ والسلام وغیرہ مقدس ہستیوں کے نام حذف کرنے کے بعدان کوجلاسکتے ہیں البتہ بہتریہی ہے کہ محفوظ مقام ...
ذات باری تعالی کےلیے چوہدری کا لفظ استعمال کرنا کیسا؟
جواب: اسماء توقیفی ہیں یعنی شرع میں جوآئے اسے انہی ناموں سے یادکیاجاسکتاہے اس کے علاوہ بلااجازت شرعی اپنی طرف سے کوئی نام اس کے لیے استعمال کرناجائزنہیں اور...
لڑکے کانام "ملاحم"رکھنا
جواب: اسماء میں سےکسی نام کا انتخاب کر کےوہ نام رکھ لیں اور بچی کا نام رکھنا ہو، تو بہتریہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات ،بیٹیوں،...
اللہ پاک کو حاضر و ناظر کہنا کیسا؟
جواب: اسماء میں سے نہیں ہیں اور دوسرا یہ کہ ان لفظوں کے عربی لُغت میں جو معانی بیان کئے گئے وہ اللہ عَزَّوَجَلَّ کی شان کے لائق نہیں ہیں اسی لئے علماء کرام ...
حضور عليہ الصلوۃ و السلام کا نام سن کر درود شریف پڑھنے کا حکم
جواب: اسماء کے ساتھ کیا جائے یا ضمیر کے ساتھ ( بہر حال درود پاک پڑھنا واجب ہوگا)۔ (شرح زرقانی، ج9، ص 167، دار الکتب العلمیہ، بیروت) حضرت علامہ سید محم...
بچی پر پردہ کرنا کس عمر میں لازم ہے؟
جواب: اسماء !جب عورت بالغہ ہو جائے تو اس کے لئے درست نہیں کہ وہ اپنے چہرے اور ہتھیلیوں کے سوا کسی حصے کو ظاہر کرے۔ (السنن الصغیر للبیھقی ،کتاب النکاح ،باب ا...
تہجد کی نمازکے فضائل
جواب: اسماء بنتِ یزید رَضِیَ اللّٰہُ تَعَالٰی عَنْہاسے روایت ہے ،حضورِ اقدس صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشاد فرمایا: ’’ قیامت کے...
حضرت علی المرتضی رضی اللہ تعالی عنہ کی اولاد و ازواج کی تفصیل اور تعداد
جواب: اسماء،ام حبیب،امامہ،ام سعد۔ رضی اللہ تعالی عنہن۔ (فتاوی فیض الرسول،ج 2،ص 571،شبیر برادرز،لاہور) ...