Displaying 781 to 790 out of 959 results
فرحان نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ” من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس ک...
حسن محمد ابرار نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب: روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: ”من ولد له مولود ذكر فسماه محمدا حبا لي وتبركا باسمي كان هو ومولوده في الجنة“ترجمہ:جس کے...
والدین کا بیٹی کی شادی اس کی رضا مندی کے بغیر کروانا
جواب: روایت ہے کہ حضور جانِ عالم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ان سے ارشاد فرمایا: ’’ يا علي! ثلاث لا تؤخرها: الصلاة إذا آنت، والجنازة إذا حضرت، والأيم إذ...
نیند موت کی بہن ہے، حدیث کا حوالہ؟
جواب: روایت کی،چنانچہ حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ” سأل رجل رسول الله صلى الله عليه وسلم أينام أهل الجنة؟ قال: النوم أخو الموت، ولا يموت أهل الجنة“ ...
راہب نام رکھنا کیسا ؟
جواب: روایت مروی ہے کہ اسلام میں کوئی رہبانیت نہیں۔(شرح السنۃ للبغوی، ج02،ص371،المكتب الإسلامي، دمشق، بيروت) مرأۃ المناجیح میں ہے :”تَرَھُّبْ ،رَھْبٌ ...
بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟
جواب: روایت ہے :’’ان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم غیّر اسم عاصیۃ ،وقال أنت جمیلۃ ‘‘ ترجمہ:حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے عاصیہ کا نام تبدیل کیا ،او...
اپنے نسب کو یاد رکھنا اور لکھنا کیسا؟
جواب: روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم اپنے نسب یاد رکھو، جس سے اپنے رشتے جوڑو۔(سنن الترمذی،ابواب البر والصلۃ،باب ماجاء فی...
حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا تھا؟
جواب: روایت نہیں ملی ،اس کے علاوہ سیرت کی کتابوں میں اس کے متعلق تین روایات ملی ہیں : جن میں سے ایک قول یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہا کا حق مہر بارہ اُوقی...
مجلس کے اختتام پر پڑھنے کی دعا
جواب: روایت ہے کہ سرکارِ مدینہ صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ نے ارشا د فرمایا : جو کسی مجلس میں بیٹھا، پھراس نے کثیر گفتگو کی ، تو اس مج...
موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث
جواب: روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ راستے سے گزرے تو آلات موسیقی کی آواز آپ کے کانوں میں پڑی ، آپ رضی اللہ عنہ نے کانوں میں انگلیاں ڈال دیں اور اس...