جس مجلس میں نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کا نام لیا اور درود نہ پڑھا، توکیا بعد میں پڑھنا ہوگا ؟
جواب: مراد یہ ہے کہ درود وسلام، سرکارِ دوجہاں صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا حق ہے، لہذا اِس کی بھی قضاء کی جائے گی، جیسا کہ چھینکنے وا...