Displaying 771 to 780 out of 990 results
استری کا نچلا حصہ پاک کرنے کا طریقہ
سوال: استری کا نچلا حصہ کس طرح پاک کریں اگر اس پہ ناپاک پانی گرے اور اسی ٹائم سوکھ جائے۔
مذی اور ودی کھرچنے سے پاک ہوں گی یا نہیں ؟
جواب: پانی سے دھویا جائےکہ نجاست کا اثر زائل ہونے کا یقین یا ظنِ غالب(غالب گمان) ہوجائے،تو وہ پاک ہو جائے گی۔ در مختار میں ہے” (ويطهر مني) أي: محله (يا...
اینٹ پر ناپاک پانی گرا، تو خشک ہونے سے پاک ہوگی یا نہیں ؟
سوال: اگر اینٹ پر ناپاک پانی پڑ جائے پھر وہ اینٹ سوکھ جائے تو کیا وہ پاک شمار کی جائے گی یا وہ ناپاک ہے؟
White Wine Vinegar استعمال کرنے کا حکم؟
جواب: پانی میں پڑ گئی یا پانی شراب میں پھر وہ سرکہ بن گئی تو پاک ہوجائے گی،اسی طرح خلاصہ میں ہے، اور اگر شراب سالن میں ڈالی گئی پھر وہ سرکہ بن گئی اگر سالن ...
تیمم میں نیت کیوں ضروری ہے؟
جواب: پانی تو فی نفسہ ہی پاک کرنے والا ہے،لہذاکسی طرح کی بھی نجاست ہو،حقیقی یا حکمی ،اس کودورکردے گا ،یہی وجہ ہے کہ تیمم میں نیت فرض ہے اور وضو میں نہیں۔ ...
گھر میں خرگوش پالنا کیسا ؟
جواب: پانی کا خیال رکھے۔(رد المحتار علی الدرالمختار ،ج 9،کتاب الحظر والاباحۃ،ص 662، مطبوعہ کوئٹہ) امام اہلسنت الشاہ امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی عل...
دیوار پر لکھنے کا حکم
جواب: پانی ان پر گزر کر زمین پر آئے گا اور پامال ہوگااس لئے بھی بچنا ہی چاہئے۔ فتاوٰی رضویہ میں ہے: ”دیواروں پر کتابت سے علمائے کرام نے منع فرمایا ہے ...
غلطی سے قسم کے الفاظ زبان سے ادا ہوگئے تو حکم
جواب: پانی لاؤ یاپانی پیوں گا اور زبان سے نکل گیا کہ خدا کی قسم پانی نہیں پیوں گا یا یہ قسم کھانا نہ چاہتا تھا دوسرے نے قسم کھانے پر مجبور کیا تو وہی حکم ہے...
مردار مچھلی کی حلت کہاں سے ثابت ہے ؟
جواب: پانی کی سطح پر الٹ گئی ہو یہ بات احادیث میں صراحتا مذکورہے ۔ حضرت عبد اللہ بن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسل...
پیاس کی وجہ سے روزے چھوڑنا
جواب: ناکافی ہے۔ غالب گمان کی تین صورتیں ہیں:(1)اس کی ظاہر نشانی پائی جاتی ہے یا(2)اس شخص کا ذاتی تجربہ ہے یا(3) کسی مسلمان طبیب حاذق مستور یعنی غیر فاسق نے...