Displaying 761 to 770 out of 1120 results
پراڈکٹ کے ساتھ آنے والا انعام دکاندار کا خود رکھ لینا کیسا؟
جواب: پائے گا۔ لیکن کاروباری اخلاقیات کی رُو سے دیکھا جائے تو یہاں مارکیٹنگ ٹولز ہوتے ہیں جن کو فالو کرنے میں دکاندار ہی کا فائدہ ہے کیونکہ جب کمپنی کوئی ان...
لقطہ (گری پڑی چیز) کے متعلق کا حکم ہے؟
جواب: پائے گا اور جائز نہ کیا ،تو اگر وہ چیزموجود ہے،تو اپنی چیز لے لے اور ہلاک ہوگئی ہے، تو تاوان لے گا۔ یہ اختیار ہے کہ ملتقط (اٹھانے والے )سے تاوان لے یا...
سجدے میں جانے سے منہ میں خون آتا ہو، تو نماز کیسے پڑھے؟
جواب: پائے گی ، جبکہ اشارے سے سجدہ کرنے سے آپ طہارت و پاکیزگی کے ساتھ نماز ادا کر سکیں گے ۔ نیز اس صورت میں بہتر یہ ہے کہ آپ بیٹھ کر نماز پڑھیں اور کھڑے ہو...
کیاغریب سے مہنگا سودا خریدنا باعثِ ثواب ہے؟
جواب: پائے گا۔ اور اس فرمانِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مصداق ٹھہرے گا: رحم اللہ امرا سھل البیع سھل الشراء“(مسند ابی یعلی) یعنی اللہ اس شخص پر ...
بیوی کی چھاتی منہ میں لینا
جواب: پائے تو بھی حرج نہیں، اور اگر اس دودھ میں سے جان بوجھ کر کچھ پیا تو یہ پینا حرام ہے۔ اور اگر وہ زیادہ دودھ والی ہے اور اسے ڈر ہے کہ پستان منہ میں لے گ...
کسی کو سفارش کرکے نوکری دلوانا کیسا؟
جواب: پائے گا اگرچہ اس کی شفاعت کارگر نہ ہو ، اور بری بات کے لئے سفارش کرکے کوئی گناہ کرادینا شفاعتِ سیئہ ہے اس کے فاعل پر اس کا وبال ہے اگر چہ نہ مانی جائے...
ساری کائنات نبی کریم علیہ الصلوۃ والتسلیم کے صدقے بنائی گئی ہے
جواب: پائے اسے حکم دو کہ وہ بھی ان پر ایمان لائےکہ اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نہ ہوتے تو میں آدم کو پیدا نہ کرتا اور اگر محمد (صلی اللہ علیہ وسلم ) نہ ہ...
بینک اکاونٹ میں غلطی سے کسی کے پیسے آجائے تو کیا کریں؟
جواب: پائے گا اور جائز نہ کیا ،تو اگر وہ رقم موجود ہے ، تو اپنی رقم لے لے اور اگر ہلاک ہوگئی ہے ، تو اس کا تاوان لے گا اور اسے یہ اختیار ہے کہ آپ سے تاوان ل...
مقتدی ثناء کے بعد تعوذ و تسمیہ پڑھے گا یا نہیں ؟اگر پڑھ لے ، تو کیا نماز ہوجائے گی ؟
جواب: پائے گا اور اگر امام نے جہراً قراءت شروع کر دی ،تو اب مقتدی کےلیے تعوذ وتسمیہ پڑھنا جائز ہی نہیں ہو گا، جس طرح جہری قراء ت شروع ہونے پر مقتدی کے ل...
کیا بروکر دونوں طرف سے بروکری لے سکتا ہے ؟
جواب: پائے گا، اگرچہ بائع سے قرارداد کتنے ہی زیادہ کا ہو اور اگر قرار داد اجر مثل سے کم کا ہو تو کم ہی دلائیں گے کہ سقوط زیادت پر خود راضی ہو چکا ۔‘‘(فتاوی...