امام نے پانچویں رکعت کو چوتھی سمجھا اور اسی میں قعدہ اخیرہ کر کے سلام پھیر دیا ،تو نماز کا حکم
جواب: یاد آجانے پر واپس قعدہ اخیرہ میں آجاتے، تو سجدہ سہو کرکے نماز درست ہوسکتی تھی،مگر چونکہ انہوں نے اُس پانچویں رکعت کا سجدہ بھی کرلیا،تویوں امام ا...