شوہر کی وفات کے بعد دیور سے شادی کرنا کیسا؟
سوال: ایک عورت کے چار بچے ہیں اس کے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے اور انتقال کی عدت بھی ختم ہوچکی ہے، تو کیا اس صورت میں اس عورت کا نکاح شوہر کے چھوٹے بھائی یعنی اپنے دیور سے ہوسکتا ہے، جبکہ اس عورت کی سب سے بڑی لڑکی اور اُس کے دیور کی عمر میں فقط چار سال کا ہی فرق ہے ؟