Displaying 751 to 760 out of 1208 results
محرم کے بغیر عمرے پر جانا
جواب: حرام و گناہ ہے۔ خواہ سفرحج و عمرے کے لئے ہو یا کسی اور غرض سے،اگر چلی گئی تو قدم قدم پر اس کے لئے گناہ لکھا جائے گا۔ لہٰذا ان کو چاہئے کہ اللہ عَزَّو...
سرخی (Lip Stick) لگانا اور اس میں نماز پڑھنا کیسا ہے؟
جواب: حرام اور ناپاک چیز شامل نہ ہو تو اس کا استعمال کرناجائز ہے۔البتہ وضو وغسل کے متعلق یہ حكم ہےکہ اگر سرخی ایسی جِرم دار (یعنی تہہ والی) ہو کہ پانی کو جس...
جسم پر ٹیٹوز(Tattoos) بنانے کا حکم
جواب: حرام اور شیطانی کام ہے۔ اللہ عزوجل قرآن عظیم میں ارشاد فرماتا ہے:﴿ولاٰ مرنھم فلیغیرن خلق اللہ﴾ ترجمہ کنز الایمان: ( شیطان نے کہا) اور ضرور انہیں ک...
درزی کے پاس بچے ہوئے کپڑے کے بارے میں حکم
جواب: حرام ہے ،ہاں !اگر مالک اسکے استعمال کی اجازت دیدےیا وہ قابلِ انتفاع نہیں بلکہ بالکل معمولی مقدا ر میں ہے جیسے کترن،تو اسکے استعمال میں حرج نہیں لیکن ...
حیض و نفاس اور جنابت کی حالت میں اسلامی کتب کا پڑھنا چھونا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔ قراٰنِ پاک کے علاوہ دیگر کتب میں جہاں قراٰنِ پاک کی آیت مذکور ہو اسے پڑھنا اور خاص اس جگہ کو کہ جس میں آیتِ مُقَدَّسَہ لکھی ہوئی ہو اور اس ...
مرد کے لیے پاؤں کے تلووں میں مہندی لگانے کا حکم
جواب: حرام ہے۔البتہ مرد کے ہاتھ یا پاؤں میں کوئی بیماری ہواورمہندی بغرض ِعلاج بطورِ دوالگائی جائے تو جائز ہے مگراس کے لئے چند باتوں کو ملحوظ رکھناضروری ہ...
رشوت کے تحفے کا حکم
جواب: حرام ہی رہے گی اور ہبہ کے اس طریقے سے گناہ سے چھٹکارہ نہیں بلکہ بعض صورتوں میں یہ ہبہ بھی رشوت ہی کہلائے گا۔ واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی...
کرنسی کی خرید و فروخت کرنا کیسا؟
جواب: حرام ہے۔(درمختار،7/422) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم ...
انسانی بالوں کی خرید و فروخت جائز نہیں
جواب: حرام ہے، حدیث میں اس پر لعنت فرمائی۔(بہارِ شریعت، 2/700) واللہ اعلم عزوجل ورسولہ اعلم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم...
قربانی کے جانور کی کھال اُجرت میں دینا جائز نہیں
جواب: حرام ہے۔(فتاویٰ رضویہ، 20/449) صدر الشریعہ بدرالطریقہ مفتی امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ تعالٰی علیہ فرماتے ہیں: قربانی کا چمڑا یا گوشت یا اس میں ک...