Displaying 741 to 750 out of 854 results
عورت کے لیے ٹخنے چھپانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مرد کے تہبند کا ٹخنوں سے نیچے ہونے کی مذمت بیان فرمائی توحضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی زوجہ حضرت ام سلمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہانے عرض کی:یارسول اللہ...
دوبیویوں کے نفقہ کے حوالے سے تفصیل
جواب: مرد و عورت دونوں مالدار ہوں تو نفقہ مالداروں کاسا ہوگا اور دونوں محتاج ہوں تو محتاجوں کا سا اورایک مالدار ہے، دوسرا محتاج تو متوسط درجہ کا یعنی محتاج ...
عورت کا سر کے بال کٹوانے کا کیا حکم ہے ؟
جواب: مردوں سے مشابہت ہو حرام ہے اسی طرح فیشن کے طور پر اتنے بال کاٹنا جس سے فاسقات عورتوں سے مشابہت ہو منع ہے،اس کے علاوہ معمولی سے بال کاٹنے میں حرج نہیں ...
مردکے بال نہ کٹوانے کی منت ماننا
جہیزکے سامان پرزکاۃ کامسئلہ
جواب: مرد/ عورت پر قربانی و صدقہ فطر وغیرہ واجب ہو جائیں گے۔ وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ و...
نماز کے دوران عورت کے بال ظاہر ہو رہے ہوں، تو نماز کا حکم
جواب: مرد وعورت کے ستر غلیظ وخفیف میں سے کسی عضو کی چوتھائی مقدارکا کھلا ہونا نماز کی صحت کو مانع ہے جبکہ اس کے پاس ستر کےلئے چھپانے والی چیز موجود ہو اور ا...
عورت کا نماز میں بچے کو دودھ پلانے سے یونہی خود بخود دودھ اترنے سے نماز کا کیا حکم ہے؟
جواب: مرد عورت کو شہوت سے چھوئے یا شہوت سے اس کا بوسہ لے تو یہ فعل جماع کے معنی میں ہے یونہی بچہ نماز میں عورت کی چھاتی کو چوسے کہ اس سے دودھ نکل آئے یہ دو...
غسل فرض ہونے کی حالت میں جانور ذبح کرنا کیسا ؟
جواب: مرد یا عورت اور نابالغ لڑکے کو جانور ذبح کرنا درست ہے یا نہیں؟"تو اس کے جواب میں آپ نے ارشاد فرمایا : " درست ہے جبکہ ذبح کرنا جانتے ہوں۔"(فتاوی امجدی...
عورت اگر شوہر کو طلاق دے تو کیا حکم ہے ؟
جواب: مردپرطلاق واقع کی جائےتواس سے طلاق نہیں ہوتی ،خواہ مردنے اسے طلاق واقع کرنے کااختیار دیاتھایااس کے طلاق واقع کرنے کے بعدمردنے اسے جائزکیاکیونکہ مرد طل...
قرض لی گئی رقم کو بغیر شرط کے زیادہ لوٹانا
جواب: مرد نے دوسرے کو نودرہم دئیے اور کہا تین تیرے حق کی ادائیگی ہیں تین تیرے لئے ہبہ اور تین صدقہ ہیں ، پھر سب ضائع ہوگئے تو ہبہ کے تین درہموں کا وہ ضامن...