Displaying 741 to 750 out of 1311 results
رخصتی سے پہلے منکوحہ کا فطرہ کس پر واجب ہوگا؟
جواب: عورت کا نہ باپ پر نہ شوہرپر، صاحبِ نصاب ہوتی تو اس کا صدقہ اسی پر ہوتا ہے۔“(فتاوٰی رضویہ، ج10،ص296-295، رضا فاؤنڈیشن، لاہور، ملتقطاً) بہارِ شریعت ...
مردکا نامحرم عورت سے بال کٹوانا
سوال: کیا عورتوں کےہاتھوں سے اپنے بال کٹوا سکتے ہیں۔؟ میں یہاں امریکہ میں ہوں۔ یہاں اکثر سیلون عورتیں ہی چلاتی ہیں۔
کیا رضاعی خالہ سے نکاح جائز ہے؟
جواب: عورت ہے، اس سے نکاح کرنا بھی ناجائز و حرام ہے۔ اللہ تعالی نے قرآن پاک میں فرمایا :”وَاَخَوٰتُکُمۡ مِّنَ الرَّضٰعَۃ۔“ترجمہ کنزالایمان:(حرام ہوئی...
کیا شادی شدہ عورت کا ناک میں زیور پہننا ضروری ہے ؟
سوال: کچھ عورتوں کا کہنا ہے کہ شادی شدہ عورت کو اپنی ناک سے نتھنی نہیں اتارنی چاہیے، شرعی رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ پہننا لازم و ضروری ہے؟
جنت میں مرد کو حوریں ملیں گی توعورت کو کیا ملے گا؟
سوال: غیر مسلم طنز کرتے ہیں کہ اسلام برابری کا درس دیتا ہے ۔جبکہ مرد کو جنت میں 72 حوریں ملیں گی اور عورت کے لیے ایسا نہیں ہے۔
میاں بیوی کا 15 سال ایک دوسرے سے الگ رہنے کے بعد ایک ساتھ سفر کرنا
جواب: عورت اپنے شوہر کی زیادتی یا بے رغبتی کا اندیشہ کرے تو ان پر گناہ نہیں کہ آپس میں صلح کرلیں اور صلح خوب ہے۔(پ05،سورۃ النساء،آیت128) عورت کولٹکتاچھو...
عورت موزوں پرمسح کرسکتی ہے یا نہیں ؟
روزے کی حالت میں میاں بیوی کاایک دوسرے کی زبان چوسنا
جواب: عورت کا بوسہ لینا اور گلے لگانا اور بدن چھونا مکروہ ہے، جب کہ یہ اندیشہ ہو کہ انزال ہو جائے گا یا جماع میں مبتلا ہوگا اور ہونٹ اورزبان چوسنا روزہ میں ...
عورت کا غیر محرم کے سامنے نماز پڑھتے ہوئے منہ ڈھانپنا
سوال: عورت کی نماز کا وقت ایسی جگہ ہوگیا کہ جہاں اجنبی لوگ موجود ہیں تو کیا وہ چہرہ ڈھانپ کرنماز پڑھ سکتی ہے ؟
اعتکاف کے دوران حیض آنے پر عورت کا مسجدِ بیت سے نکلنے کا حکم