کیا آئندہ گناہ کرنے کی نیت سے بھی بندہ گنہگار ہوجاتاہے؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اگر کوئی انسان یہ نیت کرے کہ اگلے سال فلاں دن میں یہ گناہ کروں گا تو کیا گناہ کرنے سے پہلے بھی صرف نیت کرنے کی وجہ سے وہ گناہ گار ہوگا یا نہیں؟
سائل: طارق عطاری Viaمیل