Displaying 731 to 740 out of 3744 results
کیا کپڑے بدلنے سے وضو ٹوٹ جائے گا؟
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ لکھتے ہیں: ”عوام میں جو مشہور ہے کہ گھٹنایااور ستر کھلنے یا اپنا یاپرایا ستر دیکھنے سے وضو جاتا...
مغرب کی جماعت میں دو رکعت رہ جائیں تو ان میں التحیات پڑھیں یا نہیں؟
جواب: حضرت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ فتاوی رضویہ میں لکھتے ہیں:’’قولِ ارجح میں اُسے (مسبوق کو)یہی چاہیے کہ سلامِ امام کے بعد ایک ہی رکعت پڑھ ک...
سادگی کسے کہتے ہیں؟ سادگی سے متعلق اسلامی تعلیمات کیا ہیں ؟
جواب: حضرت ابو امامہ رَضِیَ اللہ تَعَالٰی عَنْہ بیان کرتے ہیں کہ ایک دن رسول اﷲ صَلَّی اللہ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کے پاس آپ کے اصحاب دنیا ک...
ثناء پڑھتے ہوئے خاموش رہنے سے سجدہ سہو واجب ہونے کا حکم
جواب: حضرت علیہ الرحمۃ ارشاد فرماتے ہیں:” الحمد شریف کے بعد امام نے سانس لیا اور آمین کہی اور شروع سورت کے لیے بسم اﷲ الرحمن الرحیم پڑھی اور بسم اﷲ کو خوب ت...
کھڑے ہوکر پانی پی لیا تو کیا اسے قے کر کے نکالنا ضروری ہے؟
جواب: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، نبی کریم صلی اللہ علیہ واٰلہٖ وسلم نے ارشاد فرمایا:”لا یشربن احد منکم قائما فمن نسی منکم فلیستقی “یعنی تم میں ...
مکہ میں رہنے والا عمرے کا احرام کہاں سے باندھے گا؟
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی علیہ رحمۃ اللہ القوی لکھتے ہیں:”جو لوگ میقات کے اندر کے رہنے والے ہیں مگر حرم سے باہر ہیں اُن کے احرام کی ج...
23 ذوالقعدہ کو مکہ پہنچنے والا حاجی نماز میں قصر کرے گا؟
جواب: حضرت علیہ الرحمۃ جد الممتار میں لکھتے ہیں :”اما لو دخل لثمان بقين من ذي القعدة أو أكثر ولم ينو الخروج من مكّة للمبيت بموضعٍ آخر غير منى ومزدلفة فلا...
خرید و فروخت میں یہ شرط لگانا قسط تین ماہ تک ادا نہ کی تو سودا کینسل ہوجائے گا
جواب: حضرت علامہ مولانا مفتی محمد امجد علی اعظمی رحمۃ اللہ علیہ بیع میں شرط لگانے سے متعلق لکھتے ہیں: ”جو شرط مقتضائے عقد کے خلاف ہو اور اس میں بائع یا مُشت...
حیض کے ایام میں چھوڑی ہوئی نمازوں اور روزوں کا حکم
جواب: حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا سے روایت ہے کہ ماہواری میں چھوٹے ہوئے روزوں کی قضا کا ہمیں حکم دیا گیا لیکن نماز کی قضا کا حکم نہیں دیا گیا۔ (ص...
حضور صلی اللہ علیہ وسلم اور اولیاء کرام کی شفاعت میں کیا فرق ہے؟
جواب: حضرت امام احمد رضا خان رَحْمَۃُاللّٰہِ تَعَالٰی عَلَیْہِ بیان کرتے ہیں:’’اور شفاعت کی حدیثیں خود متواتر ومشہور اور صحاح وغیرہ میں مروی ومسطور ۔۔۔ اس ...