Displaying 721 to 730 out of 1271 results
حرام گوشت سے بنائے گئے Pizza و شراب کی ڈیلیوری کی جاب کرنا کیسا؟
جواب: قرآن کریم میں ارشاد فرماتا ہے: ﴿ وَلَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ وَاتَّقُوا اللہَ اِنَّ اللہَ شَدِیۡدُ الْعِقَابِ ﴾ ترجمہ کنز العر...
سنوکر کلب بنانے کا حکم
جواب: قرآن پاک میں ارشاد ہوتا ہے ﴿وَ مِنَ النَّاسِ مَنۡ یَّشْتَرِیۡ لَہۡوَ الْحَدِیۡثِ لِیُضِلَّ عَنۡ سَبِیۡلِ اللہِ بِغَیۡرِ عِلْمٍ﴾ ترجمہ ٔ کنز الایمان :...
قرآن کی بعض آیات نے بعض کو منسوخ کردیا، اس کی مراد کیا ہے؟
جواب: قرآن پاک کی کسی آیت کے دوسری آیت سے منسوخ ہونے کایہ مطلب ہرگز نہیں ہوتا کہ معاذاللہ پہلے والی آیت میں کوئی کمی کوتا ہی تھی بلکہ اس کے دیگر مقاصد ہ...
غائبانہ نماز جنازہ پڑھنے کا حکم؟
سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس بارے میں کہ غائبانہ نمازجنازہ پڑھنا درست ہے یا نہیں ؟ سائل:زبیر احمد ( راولپنڈی)
نماز میں بلند آواز سے تعوذ وتسمیہ پڑھنا کیسا ہے؟
کال سینٹر کی جاب کرنے کا حکم
جواب: قرآن مجید میں ارشاد فرماتا ہے﴿وَ لَا تَعَاوَنُوۡا عَلَی الۡاِثْمِ وَالْعُدْوَانِ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور گناہ اور زیادتی پر باہم مدد نہ دو ۔ (پارہ 6،...
امام کا اس نیت سے رکوع کی تسبیحات زیادہ پڑھنا کیسا کہ لوگوں کو رکعت مل جائے؟
"مجھے خدا سے عشق ہے" اس جملے کا حکم
جواب: قرآن کریم سے ثابت ہے، چنانچہ رب تعالی کا فرمان ہے:﴿ وَ الَّذِیْنَ اٰمَنُوْۤا اَشَدُّ حُبًّا لِّلّٰهِ ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور ایمان والوں کو اللہ کے ...
بچے کا نام "ذوالقرنین" رکھنا اور حضرت ذوالقرنین کون ہیں ؟
جواب: قرآن پاک کی سورۃ الکھف میں ارشاد فرماتا ہے﴿ وَ یَسْــٴـلُوْنَكَ عَنْ ذِی الْقَرْنَیْنِؕ-قُلْ سَاَتْلُوْا عَلَیْكُمْ مِّنْهُ ذِكْرًا﴾ترجمہ کنزالای...
الٹی شلوار پہن کر نماز پڑھی تو کیا حکم ہے؟
جواب: پڑھنا خلاف ِاَولیٰ، مکروہ تنزیہی ہے البتہ نماز ہوجائے گی اور اس کو دوبارہ پڑھنا واجب نہیں ۔لیکن اس کا یہ ہرگز مطلب نہیں ہے کہ نمازی کپڑے کی طرف دھیان ...