Displaying 721 to 730 out of 765 results
روٹیاں بنانے والوں اور ہوٹل والوں کی ایک ڈیل کا حکم
جواب: سنت امام احمد رضاخان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں:’’اس (بائع) نے بعض یا کل ثمن لینے سے پہلے مبیع اس کے قبضہ میں دے دی تو اس سے جو کچھ منافع حاصل ہوں گےملک...
لیب کے دھویں سے روزہ ٹوٹ گا یا نہیں؟
جواب: سنت امام احمد رضا خان رحمۃ اللہ تعالی علیہ فرماتےہیں:” متون وشروح و فتاوٰی عامہ کتب مذہب میں جن پر مدارِ مذہب ہے علی الاطلاق تصریحات روشن ہیں کہ دُھو...
معتکف کا مسجد کے حجرے میں سو نا
سوال: کیامعتکف یعنی جو دس دن کے سنت اعتکاف میں بیٹھا ہو، وہ مسجد کےحجرے (روم )میں سو سکتا ہے ، یعنی صرف سونے کے لیے جانا درست ہے ؟
درہم کی مقدار سے کم پیشاب کے قطرے کپڑوں پر لگے ہوں تو نماز کا حکم
جواب: سنت ہے ، ایسی نماز کا دہرانا بہتر ہوتا ہے۔ پیشاب ایک درہم ہونے سے مراد اس کی لمبائی اور چوڑائی ہے ، اور شریعت نے اس کی مقدار ہتھیلی کی گہرائی کے برا...
کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم
جواب: سنت اور مکروہ و ممنوع ضرور ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے میں بدن اورکپڑوں پرچھینٹیں پڑنا یونہی جسم ولباس کوبلاضرورت شرعیہ ناپاک کرنا (جوکہ حرام ہے)...
شوال کے چھ روزوں اور ایامِ بیض کے روزوں کی اکٹھی نیت
جواب: سنت کی تو دونوں سے کفایت کرے گی ،جیساکہ جب نیت کرے پیر کے دن میں پیر اور یوم عرفہ کی طرف سے روزے کی جب یوم عرفہ پیر کے موافق ہو(تو دونوں کی طرف سے کفا...
چہرے پر سٹیم دینے سے روزہ ٹوٹے گا یا نہیں؟
سنی صحیح العقیدہ عالم دین کی تحقیر کرنے کا حکم
جواب: سنت علیہ الرحمۃ فرماتے ہیں:” مطلقًا علمائے دین یا کسی عالم دین کی ان کے عالم ہونے کے سبب براکہنا،یا شریعت مطہر کی ادنٰی توہین کرنا،یہ تو یقینا قطعًاک...
اکاؤنٹ میں رقم مینٹین رکھنے کی شرط کے بغیر مفت سہولیات لینا کیسا ؟
جواب: سنت مولانا شاہ امام احمد رضا خان علیہ رحمۃ الرحمن سے قرض کی بنیاد پر نفع حاصل کرنے کے متعلق سوال ہوا تو آپ نے ارشاد فرمایا: ” کسی طرح جائزنہیں۔“ ( ف...
تراویح کی کچھ رکعتیں سحری کے وقت میں پڑھنا
جواب: سنت ادا ہوجائے گی البتہ بہتریہ ہے کہ عشاکے فرض کے بعد تراویح 20 رکعت مکمل پڑھ لیں،کہیں ایسا نہ ہو کہ سحری میں باقی رکعات پڑھنے کا موقع ہی نہ ملے جیساک...