شرعی مسافر سفرکے دوران کسی جگہ جماعت قائم دیکھ کر شامل ہوگیا تو نمازکی مختلف صورتوں کے احکام ،نیز اقتداکی شرط ”امام کا مقیم یا مسافر ہونا معلوم ہو“ کا مطلب
جواب: ترجمہ: (مسافر)امام کے لیے مستحب ہے کہ وہ سلام پھیرنے کے بعد یوں کہے :”ہم مسافر لوگ ہیں،آپ اپنی نمازیں پوری کرلیں“ کیونکہ ممکن ہے کہ امام کے پیچھے کوئی...