Displaying 711 to 720 out of 1121 results
تنخواہ لینے والے امام ومدرس کو ثواب ملے گا یا نہیں
جواب: نیت خیر ہو تو دینی خدمت پر تنخواہ لینے کی وجہ سے اس کا ثواب کم نہیں ہوتا،دیکھو ان عاملوں کو پوری اُجرت دی جاتی تھی مگر ساتھ میں یہ ثواب بھی تھا۔ چنانچ...
قسم کے کفارے میں کتابیں دینا
جواب: نیت سے مالک بنا دینے سے کفارہ ادا ہو جائے گا ، بشرطیکہ دس افراد کو الگ الگ ایک صدقۂ فطر کی قیمت کی کتابوں کا مالک بنائیں یا ایک ہی فرد کو دیں ، تو ای...
جس مصلے پر خانہ کعبہ کی تصویر ہو ،اس پر نماز پڑھنا
جواب: نیت نہ ہوتوخانہ کعبہ کی تصویروالے مصلے پرنمازپڑھ سکتے ہیں لیکن ادب واحترام کاتقاضاہے کہ ایسے مصلے کواستعمال نہ کیاجائے ۔ امیر اہلسنت دامت برکاتہم العا...
گھر، زمین، پلاٹ اور پراپرٹی پر زکوۃ کے مسائل
جواب: نیت سے خریدا ہو، ورنہ اس پر زکوٰۃ نہیں ہو گی، لہٰذا صورتِ مسئولہ میں جو پلاٹ گھر بنانے کے لیے خریدا جائے گا، اس پر زکوٰۃ فرض نہیں ہو گی اور جو پلاٹ ا...
زندہ انسان کی طرف سے عمرہ کرنا
جواب: نیت سے کیا جا سکتا ہے اسی طرح زندہ کی طرف سے بھی عمرہ کیا جا سکتا ہے ۔سوال میں جو بات بیا ن کی گئی ہے کہ عمرہ زندہ کی طرف سے نہیں ہو سکتا ،بے جا ...
زکوۃ کی نیت سے قرض معاف کرنا
حیدر نام رکھنا کیسا ہے ؟
جواب: نیت اور حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کے نام مبارک سے برکت لینے کی نیت سے اس نام کورکھاجائے توان شاء اللہ عزوجل ثواب اوربرکت نصیب ہوگی ۔صحیح مسلم شریف م...
بیوی کوغصے میں آزادکے الفاظ کہنا
سوال: زید نے حالت غصہ میں اپنی بیوی سےبلا نیت طلاق محض ڈرانے اور تنبیہ کرنے کی غرض سے اس کو ایک سے زائد بار یہ الفاظ کہہ دیے کہ تو میری طرف سے آزاد ہے۔اب دریافت طلب امر یہ ہے کہ ہندہ پر طلاق واقع ہوئی یا نہیں؟
محمد عبد القادر نام رکھنا
جواب: نیت سے رکھیں گے کہ عبدالقادراللہ تعالی کے بہت ہی نیک بندے حضورسیدناغوث اعظم کانام ہے اورنیک بندے کے نام پرنام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب دلائی گئی ہ...
عورت کا ابرو بنوانا اور تھریڈنگ کروانا کیسا ؟
جواب: نیت سے ہوتو جائز ہونے کے ساتھ ساتھ مستحب بھی ہے کیونکہ عورت کو شوہر کے لئے زینت اختیار کرنے کا حکم دیا گیا ہے اور چہرے پر بالوں کا ہونا شوہر کے لئے با...