حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ کو کس معنی میں مولی کہا جاتا ہے ؟
سوال: حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے حضرت علی رضی اللہ عنہ کے متعلق فرمایا : جس کا میں مولی ہوں ، علی بھی اس کے مولی ہیں ۔ اور مولی کا معنی ہوتا ہے "آقا " سردار وغیرہ تو اب سوال یہ ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم تو حضرت ابوبکرو عمر رضی اللہ عنھما کے بھی مولی ہیں تو کیا حضرت علی ان حضرات کے بھی سردار اور آقا ہیں ؟