ناپاک برتنوں کو توڑ کر پھینک دینا کیسا اور ان کو پاک کرنے کا طریقہ کیا ہے؟
سوال: کیافرماتےہیں علمائےدین ومفتیانِ شرعِ متین اس بارےمیں کہ
(1)اگربرتن ناپاک ہو جائے،تو بعض لوگ اُنہیں توڑ کر پھینک دیتے ہیں تا کہ اُنہیں کوئی بھی استعمال نہ کرے،توکیاناپاک برتن کویوں توڑکرپھینک دینادرست ہے؟اور درست نہیں،تو اُس برتن کا کیا کیا جائےکہ ایسے برتن میں کھانے پینے کا دل نہیں کرتا؟
(2) نیز اگر برتن ناپاک ہو جائے،توپاک کرنے کا طریقہ بھی بتادیں؟ سائل:محمد عبد اللہ عطاری(راولپنڈی)