Displaying 691 to 700 out of 814 results
خدا و رسول کی قسم یہ کام نہ کروں گا ، یہ قسم کیوں نہیں؟
جواب: شرائط ہیں ، ان میں سے ایک شرط یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ کا نام مبارک اور جس چیز پر قسم اٹھا رہا ہے اس کے الفاظ ، دونوں ایک ساتھ بولے جائیں ، ان میں کو...
نماز پڑھنے کے بعد یاد آیا کہ وضو نہیں تھا، تو کیا حکم ہے ؟
جواب: شرائط میں سے ایک شرط طہارت بھی ہے۔ لہٰذا بھول کر ایساہوااوروقت باقی ہوتو وضوکرکے دوبارہ نمازپڑھی جائے اور وقت نکل جائے تو ایسی نماز فرض یا وتر ہونے کی...
بزرگان دین کے لئے نذر ماننا کیسا ؟
جواب: شرائط ہوتی ہیں اگر وہ پائی جائیں تو نذر کو پورا کرنا واجب ہوتا ہے اور پورا نہ کرنے سے آدمی گناہ گار ہوتا ہے۔ اور نذرِ عُرفی کا معنیٰ ، نذرانہ اور ہدیہ...
عقیقہ میں بچی کے لیے بکرا کریں یا بکری اور گوشت خرید کر عقیقہ کرنا کیسا ؟
جواب: شرائط ہیں جو قربانی کے جانور کی ہیں یعنی بکرا یا بکری کی عمر ایک سال ہونا ضروری ہے اور ان میں کوئی ایسا عیب نہ ہو جس کی وجہ سے قربانی نہیں ہوتی۔ بہتر...
شادی کے کپڑے رینٹ پر لے کر پہننا کیسا؟
جواب: بدلے تویہ جائزہے کیونکہ یہ ایساعین ہے جس سے مباح طریقے سے نفع اٹھایاجاتاہے ۔ (المبسوط للسرخسی،باب اجارۃ المتاع،ج15،ص165،دارالمعرفۃ،بیروت) ...
اعلانیہ گناہ کی اعلانیہ توبہ کی وضاحت
جواب: شرائط یعنی گناہ و جرم کا اعتراف ، اس پر شرمندہ ہونا اور آئندہ نہ کرنے کا پکا ارادہ و عزم ہونا ، نیز اگر وہ گناہ قابلِ تلافی ہو ، تو اس کی تلافی کرنا م...
عذر کے سبب امام کا قعدے میں چوکڑی مار کر بیٹھنا کیسا؟
جواب: شرائط ہیں جن کا خیال رکھنا امام بننے کے لئے ضروری ہے۔ چنانچہ سیدی اعلیٰ حضرت علیہ الرحمہ ارشاد فرماتے ہیں:”امام اُسے کیا جائے جس کی طہارت صحیح ہو،...
بغیر وضو نماز پڑھنے کے بعد معلوم ہوا کہ وضو نہیں تھا تو کیا حکم ہے ؟
وراثت میں ملنے والی زمین پرزکاۃ کامسئلہ
جواب: شرائط مکمل ہونے کی صورت میں زکوۃ فرض ہوگی۔...
ایک دن کے بچوں کو مرید بنانے کا طریقہ
جواب: شرائط پیر سے مرید کروادے۔چنانچہ فتاوی رضویہ میں ہے:”ایک دن کابچہ بھی اپنے ولی کی اجازت سے مریدہوسکتاہے۔“(فتاوی رضویہ،ج26،ص577،مطبوعہ :رضا فاؤنڈیشن، لا...