روزوں سے قسم کا کفارہ ادا کرنے کی صورت میں اگر بعد میں کبھی مال آ گیا تو کیا دوبارہ سے قسم کا کفارہ دینا ہوگا؟
جواب: 235، مکتبۃ المدینہ، کراچی)
روزوں سے کفارے کی درست ادائیگی کے لیے روزے پورے ہونے تک عجز کا باقی رہنا ضروری ہے۔ جیسا کہ رد المحتار مع الدر المختار، ...